ارے بھئی آپ خالہ کے گھر کے نام پر اس قدر اداس کیوں ہو جاتے ہو ۔۔ کوئی مسئلہ شسئلہ ہے تو بتاؤ کچھ اچھا مشورہ ہی ملے گا (وارننگ: مگر مجھ سے نہ پوچھیے گا) ۔۔
وسلام
آپ یہ کام جلدی سے کر دیں ۔۔ آپ کی جان چھوٹے ساتھ میں ہماری بھی ۔۔۔ پھر ہم دونوں بھائی مل کے نئی زینب تلاش کریں گے اور پھر اسے "ٹھکانے" لگانے پر کام شروع کر دیں گے ۔۔
وسلام
وہیں مغل ، وہ تو بس یاد آ گیا ۔۔ ویسے بھی جیسے جیسے عمر بڑھ رہی ہے ویسے ویسے "اپنے پن" سے محبت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، سو یہاں بھی ذکر کر دیتا ہوں ۔۔
وسلام
شعر و شاعری سے دلچسپی رکھنے والے افراد خصوصا خواتین کے لیے ضروری اطلاع :
آج شب 1:30 بجے (نشرر مکرر) Atv پر "مارننگ ود فرح" میں نوشی گیلانی اور ان شوہر شاعر و سیاستدان سعید خان مہمان ہیں ۔۔
اگرچہ فرح مہمان جوڑوں کی موجودگی میں کچھ زیادہ ہی رومانوی گفتگو شروع کر دیتی ہیں جو برا لگتا ہے تاہم کچھ...
دیکھ لیں شمشاد آپ مجھے خوامخواہ روکتے رہتے ہیں بہانوں بہانوں سے ۔۔ موصوفہ کسی قسم کا ادھار نہیں رکھتیں ۔۔ اسلیے آپ کو وارننگ دی جاتی ہے کہ بے جا حمایت سے باز آ جائیں ورنہ ہونا تو مجھ سے کچھ نہیں ۔۔
ٹھیک کہا آپ نے ۔۔
مگر آجکل وہ مامتا کم کم ہی نظر آتی ہے ، اور کھانے تو اللہ کی پناہ ۔۔ چار پانچ برس پیشتر میرے ماموں کی شادی ہوئی ، گھر والے سب گاؤں گئے تو ماموں اور ممانی ہمارے پاس رہنے کو آ گئے اور ان 20-25 دنوں میں ممانی نے ٹماٹروں کی بھجیا کھلا کھلا کر مار دیا ۔۔ اور ماموں الگ روتے ہیں ۔۔...
15 سال ڈرنے کی عمر تو نہیں ہوتی وہ بھی ایک محفل سے ۔۔ ہمارے یہاں تو پندرہ سال کی عمر میں جنگلی سووروں کے پیچھے بھاگتے ہیں لڑکے اور لڑکیاں منوں وزنی بھینسوں اور بیلوں کو ایک پتلی سی رسی سے کھنیچتی پھرتی ہیں ۔۔
وسلام
:rolleyes::rolleyes: یہ درمیان میں ہی ہی نہ ہوتا تو میں نے فرمائش کر دینی تھی ۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
شمشاد ، یہ شہری کڑیاں کیا جانیں ماں کی ممتا اور گُڑ کے چاول ۔۔
وسلام