واپسی کی فلائیٹ فرانکفرٹ ائیر پورٹ سے تھی۔ جہاں تک ڈرائیو تین گھنٹے کے قریب تھی۔ پلان یہ تھا کہ راستے میں پہلے آلرہائی لیگن آبشاروں کو دیکھتے ہوئے باڈن باڈن کے قصبے کو دیکھیں گے اور اس کے بعد فرانکفرٹ روانہ ہو جائیں گے۔
آلر ہائی لیگن آبشاروں اور باڈن باڈن جانے کا راستہ بلیک فارسٹ کی پہاڑی سڑکوں...