نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    کوہ مردار میں ملتے ہیں
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    فلسفہ سمجھ میں نہیں آیا شیر کے غرانے کا
  3. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    وہ تو آپ بیگم کو بتہ ہوگا
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    عین صائب بات کی آپ نے
  5. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    یہ بات تو ٹھیک کی آپ نے
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    لگتا ہے آپ پچھلے جنم میں مولوی تھے :grin:
  7. جیہ

    اردو محفل کے بھتیجے بھتیجی

    ماشاء اللہ پیارے بچے ہیں ، سادہ و پرکار ۔ اللہ انہیں سلامت رکھے ماں باپ کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین یہ دعا ہر وقت پڑھیں الہم ہب لنا من ازواجنا و ذریاتنا قرۃ‌ العین وجعلنا للمتقین اماما۔ حضرت ابرہیم علیہ السلام کی دعا ہے
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    ارے بھائی آپ مجھ سے ناراض نہ ہونا دماغ ٹھکانے نہیں ۔ آپ نے یہ تصویر ذپ میں بتائی تھی میں دیکھنا بھول گئی تھی۔ ابھی جا کر دیکھتی ہوں
  9. جیہ

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    ایک بات سمجھ میں نہیں آ رہی کہ الطاف بھائی کو صڑف قائد تحریک کیوں کہتے ہیں ، اسے تو قائد اعظم کہنا چاہئے:rolleyes:
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    آپ کے جواب نے دہن متقفل کر دیا
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    طیاری کر لوں پہلے ، بعد میں بتاتی ہوں۔ جوش ملیح آبادی تیاری کو ہمیشہ طیاری لکھتے تھے
  12. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    بھولے بادشاہ کھاؤ‌نا منع کس نے کیا ہے
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    شمشاد بھائی جو نہیں موجود شاید اسی وجہ سے ورنہ ہم جب بھی آتے ہیں دامے درمے سخنے حصہ لیتے ہیں
  14. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    ٹھہریں پہلے جان لیں کہ سمر قند ہوتا ہے نہ ثمرقند، ثمرقند شربت جب کہ سمرقند ایک شہر کا نام ہے ماوراء النہر کا
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    السلام علیکم۔۔۔۔ مضحمل سا سلام قبول ہو
  16. جیہ

    مرثیہ جناب مرزا اسد اللہ خاں مرحوم دہلوی متخلص بہ غالب ۔ حالی

    شکر ہے کہ ختم شد کا لفظ دیکھ لیا۔ میں منتظر تھی کہ کب ختم ہوگا اور میں اسے کاپی ، پرنٹ کرکت آرام سے پڑھوں گی۔ فرخ آپ اس کارنامے پر تہہ دل سے مبارکباد دیتی ہوں۔ تبصرہ پورا مرثیہ پڑھ کر ہی کروں گی انشاء اللہ
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 37ویں قسط ‏

    معلوم ہوتا ہے انسائڈ کی بڑٰی خبر ہے آپ کو
  18. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    فارس سے ہوکر جاتا ہے راستہ قراقرم کو;)
  19. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    قدر کی رات یعنی لیلۃ القدر آیا ہی چاہتی ہے۔ اللہ اس کے برکات سے ہم کو مستفیض کرے آمین
Top