You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
کس طرح یہ معانقعہ ہوگیا خیر بابا جانی کے ساتھ ہوا تو پرواہ نہیں
-
گھبرائیں مت ۔ آپ بھی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو ڈالیں;)
-
-
مجھ سے تو لکھا بھی نہیں جاتا دیکھ بھال کے:)
-
مروت سے کام لے رہے ہیں آپ
-
یا اللہ۔ یہ لوگ دوپہر کو صبح کہتے ہیں
-
-
خیر۔۔۔ حلوہ تو تب ملے گا جب۔۔۔۔
-
لو جی پشتو کہاوت یاد آگئی
لالا مے لیونے دے پہ ژمی باتینگڑ غواڑی
-
نا بھائی کا بھی تو کچھ فرض ہوتا ہے خاص کر جو دبئی میں جاب کرتا ہو;)
-
حق یہ ہے کہ ہم سب کا سر پھرا ہوا ہے
-
-
جائیں جی آپ بھی مجھے کچھ کچھ ۔۔۔۔ لگتے ہیں
-
ہائے ہائے ہائے ہی کر سکتے ہیں
-
ثابت کر رہے ہیں کہ راجہ صاحب پر کچھ اثر تو ہے
-
تو آپ کا مطلب ہے میں نے آپ کو پاگل کہا :(
-
ارے بہن اور بیوی میں یہی تو فرق ہے۔۔۔ بیوی تو پا بند ہوتی ہے
-
بھئی آپ متفق نا بھی ہو تو برا نہیں مانوں گی
-
-
وہ کیا ہے کہ خالی پیٹ اسی ہی باتیں سوجھتی ہیں