بھئی میں تو سارا دن گھر پر رہتی ہوں ، مجھے باہر کے حالات کا کیا پتہ
البتہ ایک اندرونی خبر با وثوق ذرائع سے یہ ایک کہ
ایک ہفتہ پہلے ملا فضل اللہ بلکہ ملا غضب اللہ کو انتہائی زخمی حالت میں گرفتار کیا جا چکا ہے اور اس وقت سی ایم ایچ پنڈی میں زیر علاج ہے۔ عید سے پہلے اس کی گرفتاری کا اعلان متوقع...