ہاہاہا بہت خوب۔۔۔ بے چارہ امام
ایک واقعہ میری بچپن کا ہے ، مجھے تو یاد نہیں مگر بابا اکثر رمضان میں یاد دلاتے ہیں۔
آپ کو تو پتہ ہے پشتو میں روزے کھولنے اور افطار کرنے کے لئے جو اصطلاح مروج ہے، روزہ ماتول' اس کے اردو میں لفظی معنی بنتے ہیں روزہ توڑنا۔۔۔۔۔ تو جناب جب میں 3 سال کی تھی ، والدین...