کل افطاری میں ایک عجیب لطیفہ ہوگیا۔ ہمارے محلے کی مسجد سے مغرب کی روح پرور اذان ہو رہی تھی۔ اللہ اکبر ۔ اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔
جب مؤذن حیّ علٰی الصلوٰہ پر پہنچے تو اذان کے الفاظ کچھ یوں بنے ۔۔۔
حیّ علٰی الصلوٰہ۔ حیّ علٰی الصلوٰہ ۔ ۔۔۔اوئے مردود! میرا حصہ نہ کھا۔ حیّ علٰی الفلاح
میں جو خشوع و خضوع...
سحری میں کھانا کیا ہے؟ بس تھوڑی سی روٹی ، ایک انڈا فرائی ایک کپ چائے اور دو گلاس پانی۔
ذکر الہی ہی کی وجہ سے تو پیاس لگی ہے:) ۔ در اصل میری عادت بلند آواز سے تلاوت کی ہے اور مسلسل 2 پارے پڑھوں تو زبان سوکھ جاتی ہے