کیا زمانہ یاد دلا دیا بھئی آپ دونوں نے۔ ہم کسی دور میں حقی صاحب کی کہانیوں کا یوں انتظار کیا کرتے تھے جیسے لوگ پہلی تاریخ کو تنخواہ کا کرتے ہیں۔ ہم نے شاید ہی حقی صاحب کا کوئی ناول نہ پڑھا ہو۔
ترجمہ والی کہانیاں طبع زاد نہ تھیں، لیکن ترجمہ کرنا کتنا کمال کا کام ہے، یہ ان کی وفات کے بعد چند دوسرے...