نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور یہ تاؤبٹ کی آخری تصویر بنائی اور پھر واپسی کا سفر شروع۔
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    وہیں کافی چھوٹے چھوٹے پھول بھی دکھائی دیئے جن کے کلوز اپ بنانے کی ناکام اور نیم کامیاب کوششیں کیں۔
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    آج پھر اسی ویو پوائنٹ اور اس کے گردوپیش کے مقامات کی زیارت اور تصویرکشی کی۔
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کھڑے تو ہم بھی یقیناً تھے، لیکن کیمرے کے پیچھے۔
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    تصویر میں دائیں جانب پیچھے دکھائی دینے والا بنگلہ نما ہٹ وزیرِ اعظم پاکستان کا ریسٹ ہاؤس ہے۔
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ٹراؤٹ ہیچری دیکھنے کے بعد ہم نے کال اِٹ اے ڈے کیا۔ اگلے دن صبح امیدوں کے عین مطابق خوب روشن تر تھی۔
  7. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پسندیدگی پہ شکرگزار ہوں جناب۔
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور یہ رہے مچھلیوں کے انڈے
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مچھلیاں ویسے تو زیرِ آب تھیں، لیکن دانہ نما خوراک پھینکنے پہ اچھل اچھل کر باہر آنے کو تیار دکھائی دیں۔
  10. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    وہیں ساتھ ہی ٹراؤٹ مچھلی کی افزائش کے لئے ہیچری بھی بنی ہوئی تھی۔ لگے ہاتھوں اس کی زیارت بھی کر لی۔
Top