نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیا حال ہیں سب کے؟ کیسی ہو عائشہ عزیز چندا؟ بس میں کچھ دنوں سے کافی مصروف تھی، آج تھوڑی سے فرصت ملی تو آگئی اور سناؤ کیا ہو رہا ہے؟
  2. مہ جبین

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین ۔
  3. مہ جبین

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ دونوں ہی بہت پیارے لگ رہے تھے ، اللہ دونوں کو نظرِ بد سے بچائے اور سدا خوش و خرم رکھے شرمیلا بچہ ہے میرا ماشاءاللہ تو شرمارہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور شرمانا بھی چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر نہیں شرماتا ناں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا ہو ہی نہیں سکتا :p
  4. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ مبارک محب علوی

    میں کافی تاخیر سے مبارکباد دے رہی ہوں بہرحال گزری ہوئی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو محب علوی بھائی اللہ آپ کے علم و عمل میں بہت برکتیں عطا فرمائے اور دین دنیا کی ہر دولت ، نعمت ،عزت اور رفعت سے مالامال فرمائے آمین
  5. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. مہ جبین

    مبارکباد زین کو سالگرہ مبارک ۔۔۔

    سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد زین اللہ تم کو دین دنیا کی دولتوں ، نعمتوں، عزتوں ، راحتوں اور رفعتوں سے مالا مال فرمائے آمین
  7. مہ جبین

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    مبارکباد کے سلسلے کو شروع کرنے والی مقدس کا بہت شکریہ اللہ تم کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دکھائے آمین اور تمام احبابِ محفل کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لئے سب کو جزاک اللہ خیراً آپ سب کی محبتوں کا مجھ پر قرض ہے جو میں کبھی ادا نہیں کرسکوں گی ، بس آپ سب کے لئے دل کی گہرائیوں سے دعاگو ہوں کہ اللہ آپ سب...
  8. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  9. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  10. مہ جبین

    ہم مسلمان کیسے ہو سکتے ہیں؟

    جزاک اللہ ساجد بھائی
  11. مہ جبین

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔
  12. مہ جبین

    مظفر وارثی کاسۂ ذات ہوں، تیری خیرات ہوں

    خورشید احمد کی پڑھی ہوئی بہت بہترین نعت ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی
  13. مہ جبین

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    السلام علیکم سعدیہ زندگی بہن محفل میں خوش آمدید امید ہے کہ آہستہ آہستہ یہاں کے ماحول میں ایڈجسٹ ہو جائیں گی ، کوئی مشکل ہو تو ہم سب آپ کی مدد کرنے کو حاضر ہیں
  14. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الٰھم صل علیٰ سیدنا محمد و علیٰ اٰل سیدنا محمد بعدد کل ذرۃ ماۃ الف الف مرۃ
  15. مہ جبین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  16. مہ جبین

    ہیرا منڈی کلچر کا فروغ اور ہماری خاموشی

    ابن عادل بھائی نے بہت نازک موضوع پر آواز اٹھائی ہے بیشک یہ حقیقت ہے کہ معاشرے میں جتنا بگاڑ اس وقت آیا ہے شاید ماضی میں اس حد تک نہیں تھا یعنی اس حدیث مبارکہ کا مفہوم اب واضح ہو رہا ہے کہ گھر گھر گانے باجے کی کثرت ہوگی امر باالمعروف و نہی عن المنکر کا حکم ہمیں دیا گیا ہے اور یہ بھی غالباً حدیث...
  17. مہ جبین

    انسان کے آنسو اسی مقام کے لیے ہیں (نسیم حجازی)

    انشاءاللہ چھوٹے بھائی اللہ آپ کو آپکے اہلِ خانہ کے ساتھ حرمین شریفین کی باادب اور مقبولِ بارگاہ حاضری کا شرف بار بار عطا فرمائے کہ بیشک وہ سچے دل کی تڑپ جانتا ہے درودِ پاک کی کثرت کیا کریں انشاءاللہ ضرور حاضری ہوگی
  18. مہ جبین

    انسان کے آنسو اسی مقام کے لیے ہیں (نسیم حجازی)

    حقیقت یہی ہے کہ یہاں پہنچنے سے پہلے انسان بہت ساری دعائیں اور باتیں سوچتا ہے کہ کعبے شریف پر پہلی نظر پڑتے ہی یہ دعا مانگنا ہے وہ مانگنا ہے ۔۔لیکن ۔۔۔۔۔جب اس عظیم الشان عمارت کے سامنے اپنی وجود کو پاتے ہیں تو ساری دعائیں، باتیں اور منصوبہ بندی دھری کی دھری رہ جاتی ہیں ۔۔۔۔بس اس عظیم ، پرشکوہ اور...
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اڑ گیا آنٹی:ROFLMAO: چہ چہ افسوس ہوا بیچارہ ;)
  20. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ تیاریاں اچھی چل رہی ہیں بس ابھی تو یہی نئی تازی ہے میرے لئے میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی الحمدللہ بس دعا کرنا بیٹا سب کام خوش اسلوبی سے ہو جائیں
Top