فاتح، آپ شمشاد بھائی سے بات کر لیں اگر وہ مان جاتے ہیں تو ان کے حصے کا کیک آپ کو بھجوا دیتی ہوں۔ لیکن ہاں اس کے بعد شمشاد بھائی مجھ سے اور کچھ نہیں مانگیں گے۔اور آپ وہاں نہ ہی جائیں تو بہتر ہے۔ دس گھنٹے ڈرائیو کرنا بھی آسان نہیں۔
چلیں فاتح آپ کو کچھ اور مزے کے بیانات دکھاتی ہوں۔ علی پور یا ایلی برقیاتے وقت محب علوی نے کہا کہ میں بھی اس دفعہ حیران کرنے کے موڈ میں ہوں اور آخر میں محب علوی نے واقعی سب سے کم صفحے لکھ کر ہمیں حیران کر دیا۔
نوٹ : سارہ کے سب سے کم اس لیے ہیں کہ اس نے مصروفیات کی وجہ سے مزید برقیانے کے لیے...
اف بیس گھنٹے۔۔۔اور آپ صرف کہہ رہے ہیں۔ اصل میں میں بھابھی کا انتظار کر رہی تھی کہ وہ جب آتی ہیں تو بھیجتی ہوں۔ شمشاد بھائی کو شوگر بھی ہے نا تو مجھے ڈر ہے کہ سارا ہی نہ کھا جائیں۔ اگر آپ جا رہے ہیں تو آپ کے جانے پر ہی بھیجتی ہوں۔
اچھا، پہلی بار دیکھا۔۔۔میں تو اکثر اپنی(نام کی) شکل دکھانے کے لیے باہر آ ہی جاتی ہوں اور پھر جلد ہی پردے میں چلی جاتی ہوں۔ lol
ہاں بالکل براڈبینڈ کا یہی تو فائدہ ہے۔
فاتح، چلیں میں باہر آ جاتی ہوں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں لاگ ان ہو اکثر محفل کو بھول جاتی ہوں اور پھر سارا وقت آن لائن ہی رہتی ہوں۔ تو آف لائن اس لیے ہونا پڑتا ہے کہ لوگ مجھے بیوقوف نہ کہنا شروع کر دیں کہ یہ تو سارا وقت محفل پر ہی موجود ہوتی ہے۔
lol۔ یہ تو غلط بات ہو جائے گی۔ محب تو اس طرح دلبرادشتہ ہو کر جانے کیا کر دے۔ پچھلی بار بھی بےچارہ لوگوں کو پی ایم کر کر کے۔۔۔لیکن لوگ مجھے ووٹ دے جاتے تھے۔lol
نہیں وارث، حجاب کا موڈ بنا ہوا ہے۔ تو میں اس کے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتی۔ اور محب تو آجکل ہواؤں میں ہیں۔ اور اگر یہی صورتِ حال رہی تو...
باجو تو شگفتہ ایسے ہی ڈرا رہی ہیں۔ کوئی سانپ، بچھو نہیں ہوتے۔:p اور سوچا یہ ہے کہ خواب دیکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اتنی اچھی جگہ پر گھر لینے کے لیے بہت محنت کرنا پڑے گی اور پھر اس کے بعد اتنا مہنگا گھر لینا ہو گا۔ اس لیے ابھی اس ارادے کو اپنی وش لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ :grin: