نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کھیے تے مٹی، روٹی بناتے ہوئے ہاتھ سڑ گیا:mad::mad::mad:
  2. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    چاند تک تو کوئی ٹینشن نہیں ہاں البتہ آگے پھر 'ریزرو' لگ جاتا ھے:grin: س) گدھا گاڑی اچھی یا 'لینڈ روور'؟
  3. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاہاہاہاہاہا باجو یہ واقعہ بھی مدتوں یاد رہے گا، مگر اس میں سارا قصور میرا تو نہیں تھا نا باجو تھوڑی کنفیوز تو آپ بھی تھیں اب آپ مانیں یا نہ مانیں:pagaldil:
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    ہیلو محفل!!! اب شاید شمشاد بھائی یا پھر ضبط
  5. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    اب میں چلا، مانچسٹر جانا ھے واپس گھر۔ شام کو حاضری ہوگی۔ شمشاد بھائی آپ کی سحری ہوگئی ھے تو واپس آجایئں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
  6. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    حسرت موہانی (ادیب) اب 'ف' سے
  7. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    نیشنل ائیروناٹکس اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) اگر آپ ناسا کے پائلٹ ہوتے تو؟:eek:
  8. حسن علوی

    حسن علوی عید کے دن

    ارے باجو آپ نے تو تصویریں لگا بھی دیں:eek: بہت خوب، ویسے جو ہمارے ساتھ عید پر ہوا اسکا حال بھی سب کو بتا دوں؟؟؟:grin::grin:
  9. حسن علوی

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    عید تو گزر چکی اسلیئے اب گزشتہ عیدالفطر مبارک اور اب تیاری کریں بڑی عید کی۔
  10. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج مانچسٹر واپسی ھے وہاں کا تو پتہ نیہں البتہ لندن میں موسم قدرے معتدل رہا، ٹھنڈ بھی کم رہی اور انکل شمس بھی باقاعدگی سے اپنا دیدار کرواتے رہے;)
  11. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    میں نے بھی یونیفارم دھلوا کر استری کروا لیا ھے، آج سے پھر سکول پریڈ شروع:grin:
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اور اب میں بھی حاضر ہوں کچھ دنوں کی چھٹیوں کے بعد، آداب!!!:)
  13. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    ہم بھی چلیں گے اب۔ خدائے پامان
  14. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اب میں کیا کہوں شمشاد بھائی، قربانی نہیں قربانیاں دے رہا ہوں اب دیکھیئے کیا بن پاتا ھے مجھ سے۔ فون تو ضرور کروں گا انشاءاللہ پر ہائے امی جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    عید کے دن شاپنگ؟:confused: اچھا آپ فون کرنا نا تو پھر میں‌ آ جاؤں گا یا آپ کو بلا لوں گا، نو ٹینشن۔ اور یہ پھیری والا پھر آ گیا بلبلے لے کر؟
  16. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    میرے متعلق تو خصوصاً سوچیں کیونکہ میں‌سب سے چھوٹا رکن ہوں اس کنبے کا;)
  17. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    عارفہ صدیقی (پاکستانی ٹی وی اداکارہ) اب 'ف' سے
  18. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    مجھے امی یاد آ رہی ہیں اور آپ سب نے بلو بلو کی رٹ لگائی ہوئی ھے:( پرسوں یہاں عید ھے اور میں ابھی سے اداس ہو رہا ہوں
  19. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی ہاں میں نے دیکھ ہوا ھے وہ تو بہت قریب ھے ہمارے گھر سے۔ بلبلے ختم ہو گئے نا؟ کہا تھا کم اڑایئں اب میں نے اور نہیں لے کر دینے اوکے:grin:
  20. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    ماسٹر جی ماسٹر جی!!! میری بھی چھٹی، اب عید کے بعد ہی آؤں گا سکول:)
Top