یہاں تو قدرتی اےسی نے تباہی مچا دی:(، آج صبح جب یونیورسٹی کے لیئے باہر نکلا تو ارادہ ترک کرنے کا سوچنا پڑا مگر پھر ساچا کہ 'ہمت مرداں مدد خدا';)
بہر صورت اس وقت موسم کچھ کم سرد:)
صبح کے وقت کافی ٹھنڈ تھی اور دھند کے باعث دور تک دیکھنا بھی مشکل تھا مگر اب صورتحال مختلف ھے، سنہری دھوپ کی کرنیں وقتاً فوقتاً آنکھ مچولی کھیل رہی ہیں:rolleyes:
وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کا ہمسایہ اسکی آفتوں سے محفوظ نہ ہو۔ (مسلم شریف)
وہ مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھانا کھائے اور اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا رہے۔ (مشکوہ شریف)