نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    اوہو غلطی ہو گئی جیہ آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں یہ محمد بن قاسم ہی تھے نہ کہ ٹیپو سلطان۔
  2. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    باجو ڈنمارک بیٹھی چائے پی رہی ہونگی ان کی کمی محفل میں محسوس کی جا رہی ھے
  3. حسن علوی

    موسم کا حال!

    صبح کے وقت کافی ٹھنڈ تھی مگر ابھی دھوپ نکل آئی ھے سے حالات قدرے بہتر ہیں، پچھلے دو دن سے بارش نہیں ہوئی سخت ٹینشن ھے:confused:
  4. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ہم تو آج بنا ناشتے کے ہی ہیں:( ابھی یونیورسٹی کیفے سے ایک جوس مارا ھے;)
  5. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    لوگوں کو تو اور بھی بڑی چیزوں سے رغبت ھے اب کس کس چیز کا ذکر کیجیئے گا؟:confused::grin: س) سکول کا زمانہ اچھا یا کالج کا؟
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    لڑائی لڑائی معاف کرو، اللہ کا گھر صاف کرو!!!!:grin: آداب
  7. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    وہ کیا ھے کہ اب مجھے جانا ھے صبح کلاس ھے تو جلدی اٹھنا پڑے گا۔ الوداع محفل!!!
  8. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کیونکہ دھویئں سے گاڑی خارج نہیں ہو سکتی:rolleyes: س) گاڑی کے چار پہیئے ہی کیوں ہوتے ہیں؟
  9. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :confused:اف یہ کمیٹیاں:(
  10. حسن علوی

    موسم کا حال!

    چار و ناچار ہم بریڈ لے ہی آئے مگر لگ پتہ گیا، اتنی ٹھنڈی ہوا کہ بس:( ُ
  11. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    چمارا سلوا (سری لنکن کرکٹ پلیئر) اب بھلے 'گ' سے
  12. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    داہر (یا راجہ داہر- ہندو بادشاہ جسے ٹیپو سلطان نے شکست دیکر دیبل فتح کیا )
  13. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جی چاچو آپی کا تو پتہ نہیں البتہ میں تو اپنے ہونے والے ایوارڈ کو مس کر رہا ہوں:grin:;)
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    جی عباس بھائی ویلکم ہوم کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
  15. حسن علوی

    موسم کا حال!

    ٹھنڈ نے دانت بجا دیئے، 5 ڈگری سینٹی گریڈ۔ بریڈ ختم ہوگئی ھے:confused: اور باہر جانے کا میرا قطعی کوئی موڈ نہیں ھے تیز ہوا چل رہی ھے باہر بہت سردی ھے
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    اچھا تو یہ بات ھے، 'آئی سی' اچھا طریقہ ھے۔;)
  17. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ہممممم چلے گا، چلیں اب 'ر' سے رونی ایرانی (کرکٹ پلیئر انگلینڈ) اب 'ف' سے
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    شمشاد بھائی آپ نے محفل میں کیمرے کب سے نصب کروا لیئے:grin::grin:
  19. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا:grin: س) اگر بےنظیر پاکستان کی وزیراعظم بن گئی تو؟:eek:
  20. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    کمال احمد رضوی (نامور مصنف) اب 'و'
Top