یہی تو پچھلے چند دنوں سے گرمی پڑ رہی ہے، کل رات درجۂ حرارت 22 ڈگری تھا۔۔۔ حالانکہ اس سے قبل رات کو درجۂ حرارت 8-9 ہوتا تھا۔۔۔ لگتا ہے بارش کے آثار ہیں۔۔
طبیعت ٹھیک ہے :) بس تھوڑی تھکن ہے :)
آپ کو گرمی محسوس نہیں ہورہی پچھلے کچھ دنوں سے؟؟
اللہ کا شکر ہے اپیا :) آپ سنائیے
اپیا جی کل بہت لمبا دن گزرا :) تفصیل تو کل بتائی تھی میں نے۔۔ پھر رات جاگتا بھی رہا تو ابھی طبیعت عجیب ہورہی ہے۔۔ اوپر سے یہاں دو دن سے گرمی اور حبس۔۔۔