نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

    درست فرمایا آپ نے............لیکن اگر صرف یہی شرط ہو تو اپنے ناجی صاحب تو بے چاے فاقوں مر جائیں.........:laughing:
  2. فلک شیر

    میں کیا اے کوئی گل تے نئیں ناں از صابر علی صابرؔ

    حضور آپ سے بڑھ کے کون بتا سکتا ہے............:) ویسے آپ نے حکم کیا ہے....تو جو مجھے سمجھ آئی ہے، وہ یہی ہے کہ شاعر اپنے مخاطب کی کسی صفائی کے جواب میں فرماتے ہیں کہ مانا کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں، مگر تمہارے سر پہ کون سا سرخاب کا پر لگا ہوا ہے کہ تمہاری بات مانتے ہوئے تمہیں دوسروں سے...
  3. فلک شیر

    اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

    ترمیم: بڑا لفافہ حاصل کرنے کے لیے ’وہاں‘پہ دسترس ضروری ہے........:)
  4. فلک شیر

    محمد حسین کشمیری زریں قلم

    بہت اچھا سلسلہ ہے یہ تو....... انشاءاللہ سکول کی لائبریری کے لیے لگواتے ہیں پھر اور گھرکے لیے بھی
  5. فلک شیر

    حمدیہ.............عباس تابش

    آپ کی محبت احمد بھائی...............
  6. فلک شیر

    حمدیہ.............عباس تابش

    کہتے ہیں کہ شاعر تلمیذ الرحمان ہوتا ہے...........تابش نے اس حمدیہ نظم میں کیا خوبصورتی سے عجز کا اعتراف حضور حق کیا ہے........کیا پتا وہاں کون سی ادا بھا جائے.......
  7. فلک شیر

    میں کیا اے کوئی گل تے نئیں ناں از صابر علی صابرؔ

    سبحان اللہ.......... وکھرا رنگ اے شاعر دا...... بہت خوب
  8. فلک شیر

    حمدیہ.............عباس تابش

    نہ صدا کا سمت کشا ہوں میں نہ ورق پہ میرا وجود ہے مرے حرف میں وہ چمک نہیں جو ترے خیال کی چھب میں ہے مرا انگ کیا مرا ڈھنگ کیا سرِ خامہ روح کا دُود ہے یہی میرا رازِ شہود ہے میں شکست خوردہ خیال ہوں مجھے آیتوں کی کمک ملے مجھے آگہی کی چمک ملے مجھے درسِ عبرتِ شوق دے مری انگلیوں کو پکڑ کے حرفِ جنوں پہ...
  9. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  10. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    گڈ........ :)
  11. فلک شیر

    محمد حسین کشمیری زریں قلم

    نظامی صاحب! یہ پھول نے کوئی ’خطاطی نمبر‘ شائع کیا ہے بھلا؟
  12. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عمر بھائی........ آج آفس سے چھٹی ہے؟
  13. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    انشاءاللہ............ :) :) :)
  14. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ویسے بچپن سے میں والدہ اور والد سے جس بات پہ ڈانٹ کھا رہا ہوں...........وہ یہ کہ کھانا کھاتے ہوئے بھی اگرپڑھنے کی کوئی چیز سامنے نہ ہو تو لقمہ حلق سے نیچے نہیں اترتا............ :)
  15. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ...........سب امن ہے :) :) :)
  16. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    ایک دفعہ گاؤں سے دو میل دور ایک پرانے ٹیلے کے بیچوں بیچ غیر آباد مسجد کے صحن کو ہم دو دوستوں نے وسیع اور صاف کر.............باقاعدہ تکیے کا افتتاح کیا تھا........اب نہ جانے کس حال میں ہو گا......کہ سب درویش شہروں کو پیارے ہوئے اور دیہات میں اب لڑکوں لپاڈوں کو سیل فون اور کمپیوٹر گیمز سے ہی فرصت...
  17. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    چند نوالے چھوڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں پراٹھے آپ کی طرف سے کھائے گئے آج............ میدان کی تصویر پیش کر دی جائیں گی انشاءاللہ کسی دن.............. :) :) :)
  18. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ظفری بھائی.......... مزاج شریف........ :) :) :)
  19. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    مرشد! انشاءاللہ کسی دن آپ کے ساتھ ڈنر ہم کریں گے .......... اور آپ سے فرمائش کر کے کچھ خاص بنوائیں گے..........اب یہ نہیں پتہ، کہ یہ دعوت درویشوں کے تکیے پہ ہوتی ہے یا نارفاک میں یا پھر دلی میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) :) :)
  20. فلک شیر

    محفل کی بارہ دری

    مرشد آج چھٹی ہے ہمارے ہاں ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں........اور حبس بھی بلا کی ہے صبح صبح احباب کو کرکٹ کا شوق چرایا.......پسینہ پانی کی طرح بہ رہا تھا....... ابھی گھر آیا ہوں تو آپ کی بھابھی پراٹھے تیار کر رہی ہیں............... :) :) :)
Top