اور اس سلسلہ میں جو چنداین جی اوز یا ادبی تنظیمیں مصروف کار ہیں............اُن کا مقاصد شریفہ کچھ اور ہی ہیں........... چند برس قبل ایسی ہی ایک تنظیم سے متعارف ہوا.............چند ہی روز میں کھل کر سامنے آ گئے.......واہگہ کی سرحد انہیں روئے زمین پہ سب سے بڑی خونی لکیر نظر آتی ہے اور ان کی ہر تان...