نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    اوکے، شمشاد بھائی، نہیں خراب کر رہا
  2. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اللہ اس آنے والا سال کو پاکستان کے لیے کامیابی کا سال بنا دے اور ہمیں مہنگائی، بد امنی اور لوڈشیڈنگ سے نجات مل جائے آمین
  3. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    وہ آپ کی طرف جانےہی نہیں دے گی
  4. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اچھا کس کی؟ شمشاد بھائی کی، وہ پہلے کون سا سیدھے ہیں :)
  5. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    شمشاد بھائی، یہ تیسی ایسی کا الٹ ہے
  6. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  7. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    کون سا سبق، مجھے بھی بتائیں؟
  8. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    استاد محترم، اس جملے میں پہ ٹھیک نہیں ہے؟ یا "پاکستان آنے کو خوش آمدید"، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
  9. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    سب بارشیں آپ کے لیے ہیں، میری طرف سے آپ کو تفویض ہیں، ہمیں تو ڈر لگتا ہے کہ کہیں سیلاب ہی نہ آ جائے، بس تھوڑی سی کافی ہے، گزارہ ہو جائے
  10. mfdarvesh

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا میں نے بھی سنی تھی، اب ان سے پوچھا جائے کہ نماز کیسے پڑھتے ہو، صرف تصویر بنوانے کے لیے، اس سے زیاد بدقسمتی نہیں ہو سکتی، کلام پاک کے ساتھ زیادتی
  11. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    یہاں تو صبح صبح کافی ٹھنڈ ہے، رٍضائی میں بیٹھ کے سبز چائے پی رہا ہوں
  12. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اللہ معاف کرے، جو روٹی نہیں پکا کے ویتی وہ بارش بھیج دے گی ہاں آپ کے بادل ضرور ادھر سے کھینچ کے لے آئی گی
  13. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد
  14. mfdarvesh

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    خوب انداز مگر محفل بیوٹی پارلر، یعنی کہ محفل کا نام استعمال ہوا ہے اور شمشاد بھائی خاموش ہیں، لائسنس بھی تو دکھائیں نا یا شمشاد بھائی بھی حصہ دار ہیں :)
  15. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    الو تو جی اتنا مشہور ہے یہاں کہ نہ پوچھیں، عامل حضرات تو منہ مانگے دام دے دیتے ہیں، ایک عام سا الو 1500-2000 میں آتا ہے
  16. mfdarvesh

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    پاکستان آنے پہ خوش آمدید
  17. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    تو ملیں نا ان سے، اتنے عرصے سے تو محفل پہ براجمان ہیں
  18. mfdarvesh

    انٹرویو انٹر ویو ود درویش لالہ

    اللہ کا شکر ہے، کافی ہیں :)
  19. mfdarvesh

    تاسف السلام علیکم

    اللہ ان کی بخشش فرمائے اور ان کے دردجات کو بلند فرمائے اور ان کے پسماندگان کو یہ صدمہ جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین اپنے استاد کے بار ے میں کچھ بتائیں؟
  20. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    اہو، معاف فرمادیں، بلکل یاد نہیں رہا، اصل میں وقت کا لفظ ہی متروک ہوتا جارہا ہے، اب میں زیادہ محتاط رہوں گا :)
Top