نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کیوں، نلکا گیڑنا پڑ گیا تھا کیا :)
  2. mfdarvesh

    پاکستان میں "منّی" نامی لڑکیاں اور عورتیں پریشان

    وہ ایسے کون سی نام ور ہیں، ویسے ان کی تشہیر مفت میں ہوگی
  3. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اچھا، یعنی کے میں یہ بھی تیار رکھوں، چکر تو کبھی بھی لگ سکتا ہے
  4. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    جی، کیٹ کافی ہے وہ بھی خونخوار قسم کی، دونوں کی خوب گزرے گی
  5. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    میری دوائی ان پر الٹا اثر کرجائے گی
  6. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    اوہو، اللہ آپ کو صحت دے،ان دنوں کی خشک سردی سے بچ کے رہیں، بخار بہت تنگ کرتا ہے
  7. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ناعمہ، مبارک ہو، آنے دیں جلال میں، ہم ان کو جلال آباد بھیج دیں گے، بے فکر رہیں
  8. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    آج کا دن بہت مصروف گزر رہا ہے
  9. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    بس شام ہو رہی ہے اور شام ہوتے ہی ٹھنڈ ہی ٹھنڈ، اندر اللہ کا شکر ہے، اچھا ہے
  10. mfdarvesh

    انٹرویو انٹر ویو ود درویش لالہ

    1) آپ کا اصل نام کیا ہے یا سب درویش ہی کہتے ہیں؟ میرا اصل نام یہی ہے، ایم، ایف، درویش ایم سے محمد، ایف (صیغہ راز) اور درویش، درویش کچھ خود ساختہ سا ہے، مگر میرے نام کے ساتھ ہے، مجھے عموما اس نام سے نہیں پکارا جاتا 2) اگر اصل نام کچھ اور ہے تو آپ نے اس نام سے آئی ڈی کیوں بنایا؟ میرا اصل نام...
  11. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اوہو، لیکٹو کے ساتھ کٹ کیٹ پکی، یہ ٹھیک ہے؟
  12. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    آج دن کو گوبھی گوشت کھانے کو ملا تھا
  13. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    جی میں آگیا ہوں، شامت کو خوش آمدید
  14. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ضرور لگائیں، مگر شکایت لگانے سے پہلے ان کی خدمت کرنی پڑے گی :)
  15. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  16. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں تو سوچ رہا ہوں کہ سو جاؤں، رات کافی ہو گئی اور ٹھنڈ بھی کافی ہے
  17. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    صحیح کہہ رہے ہیں، اللہ اپنی رحمت کی بارش دے دے آمیں اسلام آباد میں تو درختوں پہ بھی مٹی جم گئی ہے
  18. mfdarvesh

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    ان کے خلاف پروپیگنڈا آپ کو معلوم نہیں کہ جو سب سے بڑا شیطان ہے وہ صدر پاکستا ن ہے :)
  19. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ارے اتنی ناراضگی، شمشاد بھائی، تصفیہ کروا دیں، ادھر تو برا ہی مان گئے ہیں، میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا نا نا جی، ہن تے لینا پے سی، واپسی دا کوئی رستہ نئی
  20. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کیوں اب کیا ہوگیا ہے؟ بھاگ کیوں رہی ہو جی ہاں شمشاد بھائی، میرے بس کی بات تو نہیں ہے، ناعمہ کی فیلڈ ہے، وہ جانے اور اس کا کام، مگر لگ رہا ہے کہ دہ بھاگ رہی ہیں
Top