نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    رہنے کا تو پروگرام ہے، غریب بندہ ہوں کچھ تو خیال کر لیں مگر بتاؤں گا سفارش سے ہی
  2. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    جی شمشاد بھائی، اس ہفتے میں تو چار چھٹیاں ہو گئی ہے، آگے دو چھٹیاں اور آرہی ہیں
  3. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اللہ کا شکر ہے، اچھا رہا، آج اسلام آباد میں لوکل چھٹی تھی، پر آفس جانا پڑگیا تھا، مصروف ہی گزرا
  4. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یعنی کہ ننھی جان پہ ظلم عظیم، اللہ نظر بد سے محفوظ رکھے ، ماشااللہ
  5. mfdarvesh

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ناعمہ، آپ کی سازش کامیاب نہیں ہوئی، دیکھ لیں، میں نے تو صرف مثال دی تھی، شکریہ فہیم بھائی، آپ نے تو لاج رکھ لی ہے نا، خواتین صرف جھگڑا ہی کرواتی ہیں
  6. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    بہت اچھے، یقینا گھپلہ حلیم بناتی ہوگی
  7. mfdarvesh

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    دال میں چینی ڈالتے ہوں گے نا، شمشاد بھائی
  8. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  9. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جی شمشاد بھائی، آپ کے تو کام کے گھنٹے بھی کچھ زیادہ ہوتےہیں نا
  10. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ہاں ہوسکے تو بارچ کا رخ پاکستان کی طرف بھی کر دیں
  11. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہوں، پر کیوں بتاؤں، فلیڈ تو آپ کی ہے، اب اگر شمشاد بھائی سفارش کریں تو بتا دوں گا :)
  12. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم آج تو محفل آباد ہے، اسلام آباد میں تو آج لوکل چھٹی ہے، چین کے وزیراعظم کی وجہ سے
  13. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اصل موسم انسان کے اندر ہوتا ہے، باہر جو کچھ بھی ہو اندر ٹھیک ہو تو انجوائے ہی انجوائے ہے
  14. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  15. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ابھی تو شروعات ہیں، آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا :-)
  16. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ناعمہ، Hawk کا لوگو دیکھ کے آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ شمشاد بھائی کون ہیں :)
  17. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    معمول کی بات ہے، میں تو چھٹی والے دن بھی ٹائم پہ سوتا ہوں، فجر تو اپنے وقت پہ ہی ہوتی ہے، اور الارم سے پہلے اٹھنا مجھے پسند ہے
  18. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    سارا دن کام میں؟ سارا دن روٹیاں پکتی رہی ہیں، اس کے علاوہ بھی کچھ آتا ہے آپ کو؟
  19. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اس سے پہلے کہ اس پہ پابندی لگ جائے، مگر کہاں بھیج دوں؟
Top