نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    وہ خود کیا جن سے کم ہے، جننی ہے پوری
  2. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    کراچی کے لوگ اسلام آباد آتے ہیں تو کچھ ایسا ہی ہوتا ہے
  3. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    لیکٹوجن خریدا جا رہا ہے، محترمہ ناعمہ کی توانائی بحال کرنے کے لیے، محفل پہ وہ بہت فعال ہے اور سخت کام کی وجہ سے صحت خراب ہونے کا اندیشہ ہے
  4. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اچھا آپ دن کو سو لیتے ہوں گے، مجھے تو رات کو ہی نیند آتی ہے، دن کو سونا مشکل ہوتا ہے اور آج کل تو نمازوں میں اتنا قلیل وقفہ ہوتا ہے کہ بس سو جاؤ تو نماز گئی
  5. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اچھا یہاں صفر تھا دو دن پہلے، آج کا پتہ نہیں ہے
  6. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    آ گئے ہیں آپ چکر لگا کے؟
  7. mfdarvesh

    روحانی اقوال

    اور اچھی بات بھی وہ جو آپ خود فرمائیں، دوسرے تو عقل سے پیدل ہی ہیں نا
  8. mfdarvesh

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد و بارک و سلم
  9. mfdarvesh

    رئیس امروہوی جہاں معبود ٹھہرايا گيا ہوں ۔ رئیس امروہوی

    بہت خوب، عزیز میاں نے اپنی قوالی میں اس کلام کو خوب استعمال کیا ہے
  10. mfdarvesh

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    متفق، شمشاد بھائی
  11. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جی ہاں چھٹی کے دن گھر کے کام ہی ختم نہیں ہوتے
  12. mfdarvesh

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    ہائیں، 22 اور سردی
  13. mfdarvesh

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہاں وہ جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی تو وہ بہت خوش تھا، چوہے نے اسے دیکھ کے کہا کہ کوئی بات نہیں ہم بھی شادی سے پہلے شیر ہی ہوا کرتے تھے :)
  14. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جی ہاں، اگر بجلی نہ جائے تو سکون ہوتا ہے، اسلام آباد میں تو آج کل نہیں جا رہی
  15. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    جتنا آپ چاہیں گے، ناعمہ دیکھ لیں :)
  16. mfdarvesh

    روحانی اقوال

    بزرگوار، میں بلکل عقل سے پیدل ہوں کوئی شک نہیں، مگر آپ تو استاد بن جائیں نا اور رہنمائی فرمائیں، میرے لیے تو یہ بلکل نئی بات تھی، لیکن آپ نے تو بے عزت ہی کر دیا ہے، جیسا کہ نادان کو آپ نے سمجھایا ہے، اس طرح سے آپ میری بھی رہنمائی فرما سکتے تھے، اب مجھے آپ سے پوچھنے میں محتاط ہونا پڑے گا،
  17. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    واعلیکم السلام، اللہ کا بہت کرم ہے میں بلکل ٹھیک ہوں
  18. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    واہ واہ کیا خوب سلوگن بنایا ہے
  19. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    کابورا صاحب، اس کا کوئی تعارف تو پیش کریں، کہاں کی تصویر ہے
Top