نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    پنڈٹ بمقابلہ دہریہ

    دونوں پر الٹتا ہے، مگر میں تو مثال دے سکتا ہوں جو اس سے بری طرح متائثر ہوئے ہیں
  2. mfdarvesh

    ایران سے گیس کی فراہمی اور 1000 میگا واٹ ونڈ ٹربائن

    بہت اچھی خبر ہے، اللہ کرے ہمارے ہاں پاور کا مسئلہ تو حل ہو جائے
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    قدر کو کم کر دیتا ہے، روز کا آنا جانا :)
  4. mfdarvesh

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ لندن میں گرفتار

    شکریہ ذوالفقار، کہ صرف کہنے کی بات ہے، عافیہ صدیقی صرف اقدام قتل کو بھگت رہی، اگر یہ بندہ پاکستانی ہوتا تو پھر دیکھتے اب تک منتقل ہو جاتا، ابھی تو آپ کے پر جلتے ہیں نا
  5. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    الحمد اللہ میں بلکل ٹھیک ہوں
  6. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    عصر گزر چکی ہے، سبز چائے پینے کا سوچ رہا ہوں اگر مل جائے تو
  7. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    اچھا، میرے گھر والے تو کہتے ہیں کہ میں انہیں زیادہ ڈانتا ہوں :)
  8. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم

    واعلیکم السلام خوش آمدید جناب طارق کاشمیری صاحب، یہ تو بتائیں کی کشمیر اور کاشمیر میں کیا فرق ہے
  9. mfdarvesh

    آج کا شعر - 4

    مجھے اس سے کوئی غرض نہیں، میرے روبرو کوئی اور ہے میری خواہشوں کے جہاں میں میری آرزو کوئی اور ہے مجھے کل بھی تیری تلاش تھی، مجھے آج بھی تیری تلاش ہے نہ وہ جستجو کوئی اور تھی نہ یہ جستجو کوئی اور ہے
  10. mfdarvesh

    جمیل فخری کے بیٹے کی موت کی تصدیق۔

    بہت افسوس ہوا، ایک اور پاکستانی امریکی ایجنسیوں کا شکار، اللہ ہم پر رحم فرمائے آمین
  11. mfdarvesh

    ہارڈ ڈسک کی ریپئرنگ /فالٹ فائینڈنگ/ڈیٹا ریکوری / بیڈ سیکٹر ریموونگ

    میں پوچھ لوں گا، بلیو ایریا میں اگر اس دکان پہ بندہ مل گیا تو
  12. mfdarvesh

    بیوٹی پارلر اور ایڈز

    اوہو، میرے لیے تو بلکل ہی نئی چیز سامنے آئی ہے، اب خواتین کو ہوشیارہونے کی ضرورت ہے
  13. mfdarvesh

    کیا ہم اتنے بے حس ہوگئے ہیں

    بہت افسوس، ایک اور پاکستانی، امریکیوں کا شکار، اللہ رحم فرمائے
  14. mfdarvesh

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ لندن میں گرفتار

    جی ہاں اگر ہمت ہے تو امپورٹ کریں اور گوانتامو بے میں رکھیں، قانون سارے پاکستانیوں کے لیے ہی ہیں
  15. mfdarvesh

    پنڈٹ بمقابلہ دہریہ

    ادھر پاکستان میں تو بہت لوگ ہیں، کالا جادو کرنے والے میں نے ان کے ستائے ہوئے دیکھے ہیں، یقین نہیں آتا، مگر بندہ الٹ جاتا ہے
  16. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    انشااللہ، میں سب دوستوں کی خیر کے لیے دعاگو رہتا ہوں
  17. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    بہت اچھا لگا، آپ ٹھیک ہو گئے ہیں، موسم کی تبدیلی والا بخار مجھے تو کافی تنگ کرتا ہے
  18. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    کالا چشمہ لگا کے پڑھا کریں :)
  19. mfdarvesh

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    ڈانٹ سے بھوک بھول جاتی ہے، کچھ دیر کے لیے، آزمائش شرط ہے :)
  20. mfdarvesh

    شمالی وزیرستان میں سونے کے ذخائر دریافت

    کوئی فائدہ نہیں۔ ہم نے اس کو بھی ضائع کر دینا ہے یا ذرداری صاحب کے اثاثوں میں اضافہ ہو جائے گا۔
Top