نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    جی ابو شامل اب ہمہ وقت کرک نامہ پر کرکٹ پر سیر حاصل تبصرے اور تجزیے کرتے پائے جاتے ہیں۔
  2. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    اس دھاگے پر کوئی تبصرہ ہو ہی نہیں رہا حالانکہ یہاں تو کھل کر تبصرے ہونے چاہیے۔
  3. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    سکھانے کی ہی بات نہیں حسان ، کچھ بھی شیئر کریں تو پڑھنے والا تو لطف اٹھاتا ہے نہ۔ اب میں نے بھی پائتھون پر ایک دھاگہ شروع کیا ہے جس میں سیکھ رہا ہوں اور لوگ سمجھ رہے ہیں کہ سکھا رہا ہوں۔ :)
  4. محب علوی

    تعارف میں ابوشامل ہوں

    ترکی سکھا لیں دونوں بھائی یہاں۔ ویسے میں نے کافی لطف اٹھایا تھا حسان کی ترکی ادب اور زبان پر تحریر سے۔
  5. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اشاریے (indices) کی مقدار منفی عدد بھی ہو سکتی ہے اور اگر ایسا ہوتو پھر گنتی دائیں طرف سے شروع کی جاتی ہے یعنی اسٹرنگ کے اختتام سے۔ >>> word = 'HelpA' >>> word[-1] # The last character 'A' >>> word[-2] # The last-but-one character 'p' >>> word[-2:] # The last two characters 'pA' >>>...
  6. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    word = "HelpA" یہاں اسٹرنگ کا اشاریہ 4 پر جو حرف ہے وہ پائتھون دکھائے گا۔ >>> word[4] 'A' >>> word[0:2] 'He' >>> word[2:4] 'lp' ایک مفید کام جو اسٹرنگ پر کیا جا سکتا ہے وہ دو اشاریوں کو ایک colon کی مدد سے دکھایا جا سکتا ہے۔ اسے slice notation کہتے ہیں یعنی دو اشاریے بیچ ایک colon...
  7. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اسٹرنگ کا پہلا اشاریہ 0 سے شروع ہوتا ہے ، عموما تمام زبانوں میں یہی رواج ہے۔ +---+---+---+---+---+ | H | e | l | p | A | | 4 | 3 | 2 | 1 | 0 | 0 1- 2- 3- 4-
  8. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Strings اسٹرنگ میں اشاریہ (زیر نوشت) دیا جا سکتا ہے اور اس کی مدد سے کسی بھی اسٹرنگ کو مختلف حصے بخرے کیے جا سکتے ہیں۔ >>> word = 'Help' + 'A' >>> word 'HelpA' >>> '<' + word*5 + '>' '<HelpAHelpAHelpAHelpAHelpA>' اگر متغیر میں ایک اسٹرنگ موجود ہے اور اسے کسی عدد سے ضرب دیں تو وہ اسٹرنگ اس...
  9. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    عملی تقدم (Order of Operations) اگر ایک اظہاریہ (expression) میں ایک سے زیادہ عامل (operator) ہوں تو پھر اسے جانچنے کی ترتیب کا انحصار تقدمی قوانین (rules of precedence) پر ہوتا ہے۔ تقدم کی ترتیب مندرجہ ذیل ہے: قوسین (paranthensis) سب سے زیادہ مقدم ہوتے ہیں۔ اس کے بعد قوت نما اس کے بعد ضرب...
  10. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    عامل اور زیر عمل(Operator and Operands) عامل وہ مخصوص علامتیں ہوتی ہیں جن کی مدد سے ہم ضرب ، تقسیم ، جمع ، تفریق کے بنیادی عمل کرتے ہیں۔ جن مقداروں پر یہ عامل کام کرتے ہیں انہیں زیر عمل (operand) کہتے ہیں۔ Operators + جمع Addition - منفی Subtraction * ضرب Multiplication / تقسیم...
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون پر تبصرے

    اس دھاگے میں پائتھون پر تکنیکی گفتگو سے ہٹ کر کھل کر تبصرے کیے جا سکتے ہیں۔ تجاویز دی جا سکتی ہیں اور بے لاگ تنقید بھی کی جا سکتی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ اس دھاگے کو عام قاری کے لیے زیادہ سے زیادہ مفید بنایا جایا اور اس میں زیادہ لوگوں کی شرکت ممکن ہو۔ امید ہے کہ بنیادی مواد کی تشکیل سے دوسری...
  12. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Format Method فارمیٹ میتھڈ(method) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے فارمیٹ کے کام آئے گا مگر یہاں ایسا نہیں ہے بلکہ یہ نام اس میتھڈ کے حوالے سے ایک طرح کا دھوکہ دے رہا ہے۔ جب دیگر معلومات سے اسٹرنگ بنانی ہو تو فارمیٹ کا فنکشن کام آتا ہے۔ ایک اسٹرنگ میں تخصیصات (specifications) استعمال کی جا سکتی ہیں ،...
  13. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اظہاریہ (Expression) اظہاریہ (Expression) مقدار(value) ، متغیر(variable) اور عامل(operator) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ہر اظہاریے کو انٹرپریٹر جانچتا ہے اور پھر اس کا نتیجہ ظاہر کر دیتا ہے۔ ایک مقدار بذات خود بھی اظہاریہ ہے اور اسی طرح ایک متغیر بھی۔ اظہاریہ (Expression) کی چند مثالیں >>> 17...
  14. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بیان (Statement) پائتھون میں بیان (Statement) ایک ہدایت ہے جسے پائتھون انٹرپریٹر چلا سکے۔ دو طرح کے بیانات اب تک ہم نے دیکھے ہیں۔ پرنٹ (print) تفویض (assignment) کمانڈ لائن پر تحریر کیا گیا کوئی بیان پائتھون چلانے کے بعد اگر کوئی نتیجہ ہو تو دکھا دیتا ہے۔ پرنٹ بیان کا لازمی کوئی نتیجہ نکلتا...
  15. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    متغیر کا نام حروف اور اعداد دونوں کے ملاپ سے بن سکتا ہے اور یہ کافی طویل بھی ہو سکتا ہے۔ کچھ حروف کو استعمال نہیں کیا جا سکتا جیسے $ متغیر کا نام کا آغاز کسی حرف سے ہونا چاہے نہ کہ اعداد یا علامت سے ۔ متغیر کا نام کسی بھی پائتھون مختص الفاظ (keyword) سے متصادم نہیں ہونا چاہیے مثلا class...
  16. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Variables متغیر(variable) مثال ہیں شناخت کنندہ (identifier) کی۔ شناخت کنندہ (identifier) ایک نام ہے جو کسی کی شناخت یا نشاندہی کے لیے دیا جاتا ہے اور بعد میں اسی شناخت اور نشاندہی کی مدد سے اس نام کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی کے اس لفظ کا مطلب ہی اس کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے ، تبدیل...
  17. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ایک اور بہت عمدہ کورس Udacity پر کمپیوٹر سائنس کا تعارف کے نام سے ہے Introduction to Computer Science یہ کورس بھی پائتھون کو استعمال کر رہا ہے۔
  18. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    آرگومنٹ(Argument) ایک آ زاد متغیر(variable) جسے ایک آپریٹر کے ساتھ استعمال کیا جا تا ہے یا کسی سب پرو گرام کو بھیج دیا جا تا ہے جو کسی خاص آپریشنز پر عمل درآمد کی دلیل یا آرگو منٹ کا استعمال کرتا ہے ۔ پیرامیٹر (parameter) پروگرامنگ میں ایک ایسی مقدار جو ایک متغیر(variable) کو کسی بھی عمل کی...
  19. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اس کے لیے ایک اور آرگومینٹ استعمال کریں تو ختم ہو جائی گی سپیس۔ >>> print("Hello World!",4,sep="") Hello World!4 sep کا آرگومینٹ استعمال کرکے آپ بتا سکتے ہیں کہ دو پیرامیٹر کو کس چیز سے الگ کرکے دکھانا ہے۔ کیا آپ سپیس چاہتے ہیں یا نہیں یا کسی بھی اور چیز مثلا کومہ یا | سائن سے بھی دو...
  20. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بالکل یہ ایک اسپیس کے ساتھ ہیلو ورلڈ اور 4 کو ڈسپلے کر دیتی ہے۔ ہم اگر کومہ اور چار دونوں کو ہیلو ورلڈ کے ساتھ پرنٹ کرنا چاہتے ہیں تو اسے کوٹس میں ہی شامل کرکے پرنٹ کروا سکتے ہیں یا کومہ کے بعد پھر سے کوٹس میں کومہ اور پھر 4 مگر اصل بات یہ ہے کہ ہم کیا کرنا چاہ رہے ہیں اور پائتھون انٹرپریٹر کیا...
Top