نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اس میں پائتھون کے پچھلے ورژن کو استعمال کیا گیا ہے اور دوسرا کمپیوٹر کی کچھ سوجھ بوجھ کے ساتھ زیادہ مفید ہے۔ اس کے مقابلے میں خان اکیڈیمی والا کورس زیادہ آسان ہے۔
  2. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    یہاں آپ کیا حل کرنا چاہ رہے ہیں؟ بنیادی سوال کیا ہے
  3. محب علوی

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    لو جی آج ہم نے بھی ستاروں والی سرکار دیکھ ہی لی ۔ میں لاہور ہوا تو پھر سے ایک ملاقات رکھیں گے۔
  4. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اگر اعداد کو کوٹس میں دیا جائے تو وہ نمبر کی بجائے اسٹرنگ تصور ہوں گے۔ جیسے '17' ، '3.3' یہ int اور float کی بجائے اسٹرنگ شمار ہوں گے۔ >>> type('17') <class 'str'> >>> type('3.3') <class 'str'>
  5. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    بالکل پائتھون انٹریکٹو موڈ کو ایک کیلکولیٹر کی طرح بخوبی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ >>> (50-5*6)/4 5.0 >>> 8/5 # Fractions aren't lost when dividing integers 1.6000000000000001
  6. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پرنٹ میں تو وہ پرنٹ فنکشن میں دی دئی اسٹرنگ کو شائع کر دے گا جبکہ ٹائپ میں وہ بتائے گا کہ جو ڈیٹا ٹائپ آپ نے دی ہے اس کی ٹائپ کیا ہے۔ مثال >>> type("Hello World") <class 'str'> اوپر مثال میں ہم نے ایک اسٹرنگ ٹائپ کے فنکشن کو دی اور اس نے بتایا کہ جو ڈیٹا ہم نے دیا تھا اس کی ٹائپ اسٹرنگ ہے ۔...
  7. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اس کی وجہ ہے پائتھون ورژن 2 سے ورژن 3 میں تبدیلی۔ اب ورژن 3 میں print ایک اسٹیٹمنٹ کی بجائے ایک فنکشن ہے ۔ جہاں کہیں بھی اب پرنٹ کی اسٹیٹمنٹ دیکھیں اسے فنکشن سے بدل دیں۔ ایسے print(4)
  8. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    نہیں پائتھون ایسا ازخود نہیں کرتا بلکہ یہ اضافی سپیس میری طرف سے تھی جو کہ غلط تھی۔:) ایسا کرنے کے لیے یوں لکھنا ہو گا
  9. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اب ذرا کچھ interactive interpreter کے ساتھ کھیل کر بھی دیکھ لیا جائے۔ All Programs ----> Python3.2------> IDLE Python GUI یا All Programs ----> Python3.2------> Python Command Line کھولیں اور مندرجہ ذیل کمانڈ ٹائپ کرکے ان کے نتائج دیکھیں۔ print 4<<< ("type("Hello, World<<<
  10. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    String Literal Concatenation دو اسٹرنگز کو ملانے کے لیے پائتھون میں خاص محنت نہیں کرنی پڑتی بلکہ اگر دو اسٹرنگز ساتھ ساتھ لکھی گئی ہیں تو پائتھون انہیں خود ہی جوڑ دیتا ہے۔ مثال "آپ کا " "نام؟" نتیجہ: آپ کا نام؟
  11. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Escape Sequence اگر کوئی جملہ ایک سے زیادہ لائنوں پر مشتمل ہو اور ہم اسے ایک ہی جملے کے طور پر دکھانا چاہتے ہوں تو اس کے لیے Escape Sequence استعمال کرنا ہوگا۔ مثال یہ ایک جملہ ہے۔ \ یہ دوسرا جملہ ہے اور پہلی ہی لائن پر ہوگا۔ اس کا نتیجہ یوں دکھائی دے گا
  12. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Strings حروف کی ترتیب یا قطار کو اسٹرنگ کہتے ہیں ۔ اس میں ایک یا ایک سے زائد حروف ہو سکتے ہیں۔ مثال 'cat' "انتظار ہے " ''' ابھی بھی انتظار ہے '''' Single Quotes کسی بھی اسٹرنگ کو ایک quotes میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس میں وائٹ اسپیس اور ٹیب دونوں محفوظ رہتے ہیں۔ مثال 'ایک quotes کا...
  13. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Data Types ڈیٹا ٹائپ سے مراد ہے کہ جو بھی ڈیٹا پروگرام میں استعمال ہو گا وہ کسی خاص درجہ سے متعلق ہوگا جس کا تعین مواد کی قدر سے ہوگا ۔ یعنی اگر ڈیٹا اعداد کی شکل میں ہے تو اس کی ٹائپ نمبر ہوگی اور اگر وہ حروف اور الفاظ پر مشتمل ہے تو وہ ایک مخصوص ٹائپ اسٹرنگ سے متعلق ہوگا۔ اس طرح ان کی مزید...
  14. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    Literals , Variables, Expressions and Statements سب سے پہلے تو بات کرتے ہیں Literals کی جو ایسے حروف یا ان کا مرکب ہوتے ہیں جو اپنے لغوی معنوی میں استعمال ہوتے ہیں یعنی جو ہیں بالکل ویسے ہی اور ان کا کوئی اور مطلب نہیں ہوتا۔ مثلا 1 ، 3 ،45۔3 "یہ ایک اسٹرنگ یا حرفوں کی لڑی ہے" ان کو...
  15. محب علوی

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    اچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پکی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بیچ کا راستہ نہیں ہے :)
  16. محب علوی

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    شادی کی سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھول ، کارڈ اور باقی سب کچھ تو ہو ہی گیا ہے ۔ جو رہ گیا ہے وہ رات کو آ کر دیکھتا ہوں۔ :)
  17. محب علوی

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    زبردست بھئی یہ تو بہت ہی سیر حاصل قسم کی ملاقات تھی۔
  18. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میرا خیال ہے اب وقت آیا گیا ہے کہ اس دھاگے کے علاوہ بھی مزید دھاگے پائتھون کے متعلق کھولے جائیں۔ اس سلسلے میں تمام لوگ جو اس میں دلچسپی رکھتے ہیں ان کی طرف سے تجاویز اور شرکت کا خواہشمند ہوں۔
  19. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    یہاں صرف پسند ہی کا بٹن نہیں چاہیے بلکہ تاثرات بھی رقم کرنے کی ضرورت ہے۔ خوش آئین بات ہے کہ مسلم لیگ ن نے بھی معاشی پالیسی دی ہے گو وہ اتنی تفصیلی نہیں جتنی پاکستان تحریک انصاف کی ہے۔
  20. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    یہ پارٹی کا جمہوری انداز ہے ورنہ باقی پارٹیوں میں تو اختلاف رائے کا سوال ہی نہیں۔
Top