نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    جی نہیں ووٹ اس دفعہ ان تمام پڑھے لکھوں نے بھی دینا ہے جنہوں نے کئی عشروں سے یہ حق محفوظ رکھا ہے۔ ان نوجوانوں نے بھی دینا ہے جنہیں اب ووٹ ڈالنے کا موقع ملے گا۔ ان تارکین وطن نے بھی دینا ہے جنہیں پہلی بار یہ موقع ملے گا۔
  2. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    پہلی بار کوئی پارٹی بھرپور انداز میں تمام اہم امور پر پالیسیاں مرتب کرکے پیش بھی کر رہی ہے۔ پہلی بار کوئی پارٹی اپنی لیڈر شپ کے اثاثے اپنی ویب سائٹ پر شائع کر رہی ہے۔ پہلی بار کوئی پارٹی اپنے اندر الیکشن کے سال میں بھی الیکشن کروا رہی ہے۔
  3. محب علوی

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    بہت عمدہ
  4. محب علوی

    پی ایچ ڈی صرف ایک ہزار ڈالر میں

    بھائی صاحب یاہو کے CEO نے ابھی حال میں ہی کمپیوٹر کی جعلی ڈگری پر استعفی دیا ہے۔
  5. محب علوی

    میرا نا پسندیدہ جملہ

    ظاہر ہے اس دفعہ تو میں بازی لے گیا ہوں۔ ویسے زونی سیاسیات پر کچھ پوسٹس ہونی چاہیے اب تو اس کا موقع ہے خاص۔
  6. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    اس کے لیے ہم سب کو ایک دفعہ تحریک انصاف کو موقع دینا ہوگا اور یہ بتانا ہوگا کہ عوام نئے لوگوں کو اور تبدیلی کو پسند کرتے ہیں اور پرانے فرعونوں کو مسترد کر سکتے ہیں۔
  7. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    اختلاف ضرور کریں مگر خدارا ملک کو اقتدار میں موجود پارٹیوں سے بچانے کی بھی کوشش کریں اور اس دفعہ تبدیلی کے نام پر ووٹ دیں اور دلوائیں۔
  8. محب علوی

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت مبارک ہو جناب اور کیا کیا مضامین پڑھائیں گے آپ ؟
  9. محب علوی

    پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی

    آج بہت دنوں بعد ایک بہت ہی اہم اور ضروری موضوع پر ایک عمدہ سیاسی پروگرام دیکھا اور محسوس ہوا کہ پاکستان تحریک انصاف عمدہ بنیادوں پر آگے بڑھ رہی ہے اور پوری تیاری سے چناؤ کا انتظار کر رہی ہے۔
  10. محب علوی

    وحدت الوجود ایک غیر اسلامی نظریہ از الطاف احمد اعظمی

    کتاب پاکستان رہ گئی ہے اور کاپی رائٹ کا اتنا مسئلہ نہیں تھا شاید۔
  11. محب علوی

    پی ایچ ڈی صرف ایک ہزار ڈالر میں

    ایک ریٍڈیو پروگرام میں نے بھی سنا کچھ عرصہ قبل اور اس میں یہ حقائق سامنے آئے کہ تقریبا 100 میں سے 1 ڈپلومہ یا ڈگری یہاں بھی جعلی ہے۔
  12. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    الف نظامی، بالکل ممکن ہے مگر بھئی تمہاری طرف سے اس دھاگے میں کچھ شامل نہیں ہو رہا جو کہ خوش آئین نہیں۔
  13. محب علوی

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    میں شام کو گیا تھا ، زیادہ نشانیاں باقی نہ تھیں۔
  14. محب علوی

    نیویارک: ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے باہر فائرنگ

    میں نے جانا تھا مین ہیٹن پر سوچا کہ اب دوپہر کو جاؤں گا۔ اب جانے کو دل نہیں کر رہا مگر جانا بھی ضروری ہے۔ آ کر رات کو آنکھوں دیکھا حال لکھوں گا۔
  15. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    جی یہ ایک علیحدہ دھاگہ کھولا ہے پارسنگ پر Parsing پر علیحدہ سے ایک اور دھاگہ کھول دیا ہے Parser اور Parsing
  16. محب علوی

    پروگرامنگ Parsing اور Parser

    کمپیوٹر سائنس میں پارسنگ عمل ہے ٹیکسٹ کے تجزریہ تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ یہ کسی خاص زبان سے متعلق ہے یا نہیں (نحوی طور پر کسی زبان کی گرامر کے تحت)۔ غیر رسمی طور پر اسے نحوی تجزیاتی عمل (syntactic analysis process) کہتے ہیں۔ مندرجہ ذیل مثال میں ایک کمپیوٹر زبان کی پارسنگ گرامر کے دو لیول کی...
  17. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    اس کے لیے لکھتا ہوں :)۔
  18. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    ایک اور عمدہ ویڈیو پارسنگ پر
  19. محب علوی

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    پارسنگ (Parsing) ایک انتہائی اہم موضوع ہے اور اس پر کسی قدرے تفصیل سے لکھنے کی ضرورت ہے ۔ فی الحال یہ عمدہ یوٹیوب ویڈیو دیکھیں۔
Top