نتائج تلاش

  1. عثمان

    اونٹ منیو

    وہاں جانوروں کے پیشاپ کے لیے جگہ نہیں۔
  2. عثمان

    مفتاح الملاقات

    بہت خوب! :)
  3. عثمان

    افغانستان ڈائری

    بڑی جلدی بغلیں جھانکنے لگے۔ :) ہمارے لیے بھی اس لڑی میں کچھ نیا نہیں ہے کہ ایسی طالبان ڈائریاں محفل میں تھوک کے حساب سے پڑی سڑتی رہتی ہیں۔ ;)
  4. عثمان

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    اس کے اوتار میں موجود مولوی آپ کے خیال میں "مشہور" ہے ؟ :)
  5. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    جی ہاں نیول بیس کی طرف ہی آمد ہے۔ انشااللہ ملاقات ہوگی۔ :):):)
  6. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    اگست میں کام کے سلسلے میں نارفاک ورجینیا سے گذر ہوسکتا ہے۔ ممکن ہے ابن سعید سے ملاقات ہوجائے۔ :) تاہم یہ sail ہوگی۔ ڈرائیو نہیں۔:)
  7. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    یا جن دنوں آپ کا ٹورانٹو سے گذر ہو اور میں وہاں ہوں تو وہاں بھی میزبان حاضر ہے۔ :)
  8. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    پانچ ساتھ گھنٹے کی ڈرائیو بھی میرے لیے لانگ ڈرائیو ہی ہے۔ :) نیز میرا بیگم کے ساتھ جانے کو پروگرام ہے۔ اس لیے آپ کا اور میرا مشترکہ لانگ ڈرائیو پلان شائد منڈھے نہ چڑھ پائے۔ ہاں ہیلی فیکس شہر میں آپ جب پہنچیں تو ہماری طرف کھانے اور شہر گھمانے کی دعوت ہے۔ :):):)
  9. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    گاڑی کا رینٹ محض دن کے حساب سے نہیں بلکہ اگر گاڑی جگہ وصول کی بجائے کسی دوسرے مقام پر چھوڑنی ہے تو اس کا خرچہ الگ وصول کیا جاتا ہے۔ پھر اگر ڈیمج انشورنس بھی شامل کرنی ہے تو اس کا خرچہ الگ۔ جاپانی اور جرمن گاڑیاں باآسانی مل جاتی ہیں۔ جاپانی سب کمپیکٹ سائز سے لے کر جرمن مرسیڈیز تک۔فیول اوسطا...
  10. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    یہ بتائیے کہ کینیڈا لانگ ڈرائیو کا پروگرام کب تک پختہ کریں گے۔ :)
  11. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    ہاں اب دیکھائی دے رہی ہے۔
  12. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    ویڈیو پرائیوٹ ہے۔ :)
  13. عثمان

    افغانستان ڈائری

    ایسی گپیں تو شائد شاہد اللہ شاہد کے سر سے بھی نہ گزریں ہوگی جو طالبانی ترجمان یہاں چھوڑنے آتے ہیں۔ :) فکر معا ش ہی کوئی نہیں۔ اجنبی میزبان مہمان کے پورے ٹبر کو سالہاسال کھلانے پلانے اور ٹھہرانے کو تیار ہے۔ بچے کچھ عرصہ میں اجنبی زمین اور معاشرے میں ایسے مانوس کہ اپنے پچھلے آبائی گھر اور رشتہ...
  14. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    یہاں گاڑیاں پھسلنے یا طوفان میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کے ساتھ آج تک سڑک پر کوئی حادثہ پیش نہیں آیا تو اسے اپنی خوش قسمتی تصور کیجیے۔
  15. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    ویسے اگر آپ کے پاس فور ویل ڈرائیو ہے تو الگ بات ہے۔ :)
  16. عثمان

    لانگ ڈرائیو

    ہائے وے کو تو یہاں بھی جتنی جلدی ہوسکے صاف کر دیا جاتا ہے۔ لیکن بہت زیادہ ویران حصوں میں بعض اوقات فوری طور پر ممکن نہیں ہوتا۔ خاص طور پر جب تیز ہوا چل رہی ہے تو برف صاف کرنے کے بعد سڑک پر پھر اڑ کر آجاتی ہے۔
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یعنی کروم نے کوئی گھٹیا اپ ڈیٹ کی ہے ؟ ہممم!
  18. عثمان

    افغانستان ڈائری

    نام نہاد "عینی شاہد" کے مراسلوں کو "معلوماتی" کی ریٹنگ دینے والے اراکین کی سادگی کو داد ہے۔ :rolleyes:
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    فونٹ کے ساتھ کیا چھیڑچھاڑ کی گئی ہے کہ کروم پر لکھتے اتنی دقت ہورہی ہے۔
Top