نتائج تلاش

  1. عثمان

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    بہرحال میں نے سنجیدگی سے سوال پوچھا تھا۔ شائد آپ کو طنز لگا۔ مختصر عرصہ میں خیالات میں تبدیلی عموماً کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔
  2. عثمان

    ہاتھی کے منہ سے گنا کھینچنے کی سزا - جاوید چودھری

    عجیب بے تکا کالم ہے۔ پہلے پیراگراف میں موجود تفصیل کا باقی کالم سے کوئی واضح تعلق نہیں۔
  3. عثمان

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    یعنی میں یہ سمجھوں کہ اب آپ طالبان کے لیے کوئی نرم گوشہ نہیں رکھتے۔ یا پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کو کفار کی سازش نہیں سمجھتے۔
  4. عثمان

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    یعنی آپ کا مطلب ہے کہ آپ اپنی فکر تبدیل کرچکے ہیں ؟
  5. عثمان

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    مولوی عبدالعزیز کا خطبہ معلوم ہوتا ہے۔
  6. عثمان

    سر جی کی خدمت میں حاضری

    سیکورٹی کا مسئلہ کن کی طرف سے ہے ؟
  7. عثمان

    تعارف اردو زبان سے محبت

    بس اب محفل میں جب بھی کوئی ایسا مسئلہ نمودار ہوگا تو ہم فاتح بھائی کے ساتھ ساتھ تمہیں بھی وہاں ٹیگ کر دیں گے کہ خبر لینے پہنچ جاؤ۔ :):):)
  8. عثمان

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    باورچی خانے میں سانپ! کیا پکانے کا ارادہ تھا اس دن ؟ :)
  9. عثمان

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    میری توقع کے برخلاف آپ تو قطعی غیر روحانی نکلے۔ میرا خیال تھا کہ جوگی کے دیے تحفے کا کوئی روحانی نتیجہ سامنے آئے گا اور کہانی کوئی دلچسپ موڑ لے گی۔ :)
  10. عثمان

    لڑکی کے جہیز کا حصہ سانپ کا منکا

    پراجیکٹ کیا تھا ؟ سانپ پکڑنا ؟ :)
  11. عثمان

    تعارف اردو زبان سے محبت

    بھئی ایسے مسئلے تو محفل میں اٹھتے رہتے ہیں۔ لیکن ناعمہ کے تبصروں نے خوب لطف دیا۔ :zabardast1:
  12. عثمان

    تعارف فقط ایک ہی بار تو لاجواب ہوا ہوں میں

    محفل میں خوش آمدید! :)
  13. عثمان

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    یعنی اردو وکی پیڈیا نے اپنا قبلہ درست کر ہی لیا۔ مبارک ہو! :) امید ہے کہ محمد شعیب صاحب اب پلاسٹک کو "لدائن" کہلوانے پر مُصر نہ ہونگے۔ :)
  14. عثمان

    وہ ایک شہر!

    لاہور اور مسی ساگا ، دونوں شہروں سے مجھے بھی کچھ ایسی ہی وابستگی ہے۔ :)
  15. عثمان

    اونٹ منیو

    لیکن آپ کے اونٹ مینیو میں پیشاپ بھی شامل ہے۔
Top