کیا شیر کو ریچھ یا بھیڑیے کا گوشت کھاتے عام دیکھا گیا ہے یا وہ اکثر سبزی خور جانوروں ہی کا شکار کرتا ہے۔
اکثر شیر جو آدمخور ہوتے ہیں وہ اپنے کمزور دانتوں یا کسی دوسری جسمانی معذوری کے باعث ہی آدمخوری پر مجبور ہوتے ہیں۔
ملٹری کی تربیت کے پہلے ہی دن جب اساتذہ نے چیخ چیخ کر احکامات جاری کیے تو اسی دن تجربہ ہوگیا کہ یہ ملٹری لائف کا حصہ ہے اسے "بے عزتی" میں شمار نہ کیا جائے۔:p
اول تو میرا پچھلا مراسلہ طنزیہ نہیں تھا جس پر آپ نے خوب تاؤ کھایا۔
مزید یہ کہ آپ سے اسی سے ملتے جلتے موضوع پر ایک مکالمہ ہوچکا ہے نیز آپ کے مراسلے بھی نظر سے گذرتے رہتے ہیں۔ یہ سب کسی مبصر کے فکری پس منظر کو جاننے کے لیے کم نہیں ہے۔
اینڈرائیڈ کے حمایتیوں کا یہ من پسند اعتراض ہے۔ اب ظاہر ہے کہ ہر کوئی پہیہ نئے سرے سے تو ایجاد نہیں کرتا۔ کہیں سے تو بات شروع ہوتی ہے۔ :)
ایپل اپنے ہارڈ وئیر کئی دوسری کمپنیوں سے لیتا ہے۔ لیکن ان سب کو لے کر جو مصنوعات تیار کرتا ہے اس کی بات نرالی ہے۔
آپ ہر دوسرے مہینے سیل فون بدلتے ہیں۔ کبھی آئی...
تفصیل میں جائے بغیر اتنا عرض کروں گا کہ آئی او ایس کا استعمال اینڈروائیڈ کے مقابلے میں مجھے انتہائی سہل لگا۔ نیز آئی فون کی بیٹری لائف بھی بہت بہتر لگی۔
اینڈرائیڈ کی شان میں کوئی گستاخی کرکے میرا اینڈرائیڈ کے حمایتوں سے یہاں پنگا لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔ :) ویسے اگر آپ نے فون کےسنجیدہ استعمال کی...
میرے پاس آئی فون فور ہے۔ جو میں نے پچھلے برس لیا تھا۔ میری یہ ایپل کی پہلی پراڈکٹ تھی۔
بیگم کے پاس سام سنگ گلیکسی ایس تھری۔
آئی فون خریدنے کا تجربہ اتنا اچھا رہا کہ اب یکے بعد دیگرے ایپل کی تمام نئی مصنوعات خریدنے کا ارادہ ہے۔ آئی پیڈ خریدنے کے بعد اب آئی فون سکس کے انتظار میں ہوں۔
گلیکسی ایس...
سکولوں میں ریاضی سے لے کر حیاتیات کی کتابوں تک مذہب بھر رکھا ہے۔
معاشرے کے ہر پہلو میں مذہبی جنونیت کا ویسے ہی دور دورہ ہے۔ نہ جانے اب یہ لوگ اور کیا چاہتے ہیں۔