نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    مجھے لگ رہا ھے آپ چاھتے ھیں میں دھاگہ بناؤں ان کا مگر یہ تو بدلہ اتارنے والی بات ہوجائے گی مبارک ہو امین فہیم جی
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    حسرت نہ رھے کبھی کوئی تحفہ مانگنے کی اسی درجے پہ رکھیئے اب یہ آپ کو پتہ ہو کہ وہ درجہ بٹیا کا ہوتا ھے یا اپیا کا
  3. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    طب کا سامان ساتھ رکھتی ہوں ہر وقت اس لئے مسلہ گھمبیر نہیں ہوتا کبھی بھی
  4. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    ایک عد دماغ رکھتی ہوں اور 2 عدد ہاتھ
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    جسے دل کریں فون کریں ہمیں‌کون سا آپا مانتے ھیں جو ہم کوئی روک ٹوک کریں گے:rolleyes:
  6. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    عنقریب کسی دعوت پہ جانا ھے اس لئے:)
  7. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    بے موسمی تصویریں بھی اچھی نہیں‌لگتی اب اتنا شعور تو ھے‌آپ کو بھی:)
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ٹوک دیا ناں‌آتے ہی آج اب سب غلط ہی ہو گا
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    جی‌آپ کے کہنے پہ دیکھی ھے کیا وہ اب 15000 کے بعد ممتاز ہوئے ھیں
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    ٹوپی تھی سر پہ شاید یہ بھی وجہ ہو نہ سمجھنے کی
  11. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    اس کا مطلب ھے آپ اگلی گرمیوں میں آم بھیجنے کی بجائے تصویروں کے ہی درشن کرانے والے ھیں
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    بات کے سر پیر کی سمجھ نہیں‌آ رہی تو پوچھ بیٹھی
  13. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    کوئی کسی کو مس نہیں کرتا سب بہانے ھیں پیغام لکھنے کے:)
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجیدہ
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    اس کا مطلب ھے 2011 تک آپ اپنے پیغامات مزید 3 پیغامات کا اضافہ کر ہی لیں گی
  16. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔چھ

    فاقہ کیا ھے آج اور آتے ہی آپ لوگوں کی پہیلی نے دماغ الجھا دیا ھے بھئی کیا بات ہو رہی تھی یہاں
  17. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    اووووووووووووووووووووووووو بوچھی کاش آپ کا گھر قریب ہوتا تو میں جھٹ سے‌آ جاتی
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 42 ویں قسط

    یہ دعاؤں کا پروگرام شروع کر رکھا ھے‌خیر تو ھے
  19. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 19

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    ہنسنا چاھیئے دل کھول کے دن میں‌1 بار تو ضرور
Top