قرآں کریم کے چند سورتوں میں شروع میں بعض حروف جو لکھے جاتے الفاظ کی صورت میں مگر اس کی تلاوت الگ الگ کی حروف کی صورت میں کی جاتی ہے ۔ جیسے الم ۔۔۔ یعنی الف، لام، میم وغیرہ
جمہور علما کا اس کے بارے یہ فتوی ہے کہ ان کے معنی سوائے اللہ کے کسی اور کو نہیں معلوم۔ مولانا مودودی صاحب کہتے ہیں کہ اس...