نتائج تلاش

  1. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    خیر ہسپتال پہنچانے والی تو کوئی بات نہیں تھی۔ البتہ میرا ایک سینڈل اس میں جان بحق ہو گیا تھا
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    ہاہاہا مطلوب وہ ہوتا ہے جس کی طلب کی جائے، طلب کرنے والا طالب ہوتا ہے
  3. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    صاحب کردار ہیں آپ ما شاء اللہ:biggrin:
  4. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    شکریہ زین ۔ ٹمپریچر 33 ہے مگر حبس۔ اف اللہ
  5. جیہ

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    مجھے تو اس بیچارے کا حشر یاد آ رہا ہے جس نے کالج سے آتے ہوئے مجھے چھیڑنے کی کوشش کی تھی۔ اب بھی جب یاد کرتی ہوں اپنی جرآت پر حیرت ہوتی ہے۔
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اچھا گزر رہا ہے۔ یہاں بھی کافی گرمی ہے
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کس کی بھتیجی؟
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ضعف تو ہم پر طاری ہے روزے کی وجہ سے
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    زین پہ خیر راغلے۔ کیسا جا رہا ہے رمضآن؟
  10. جیہ

    فرہنگِ آصفیہ ڈاؤنلوڈ کریں۔

    اب دوسرا کمپیوٹر کہاں سے لاؤں ؟ میکے والا کمپیوٹر بھی خراب پڑا ہے۔ ہار ڈسک سے سارا ڈیٹا اڑ‌گیا ہے :(
  11. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    عین نوازش ہوگی میرا سر نہ کھانے کی
  12. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    زہ مڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں
  13. جیہ

    فرہنگِ آصفیہ ڈاؤنلوڈ کریں۔

    دیکھا تھا ، پرنالہ وہی پر ہے
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ذکر بھولی تو نہ تھی بس عربی حروف کے بنا پر ڈ کو چھوڑ دیا
  15. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    فہیم تم بھی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    ذکر نہ ہی کروں تو بہتر ہے
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل 36ویں قسط

    خیر ایسی بھی کوئی بات نہیں
  18. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    کیسے کیسے لوگ ہمارے جی کو جلانے آ‌جاتے ہیں;)
  19. جیہ

    غالب کب سے ہُوں۔ کیا بتاؤں جہانِ خراب میں۔ غالب کی ایک غزل

    بھئی رمضان میں کیا ڈومنیوں کا ذکر لے بیٹھے:)
  20. جیہ

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    ضعیف ہو گیا ہوگا آپ کا طوطا
Top