نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    فوٹو شاپ سے اگر عارف کریم ناروے والیہ کی خواہش حقیقت بن سکتی تو یہ ریفرینس بھی تسلیم کیا جاتا۔
  2. الف نظامی

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    آپ کو اِس مفاہمت کی نوعیت کا علم نہیں۔
  3. الف نظامی

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    ادارے ، پی پی اور مسلم لیگ کا ملک کے وسیع تر مفاد میں مفاہمت ہونا ضروری تھا ، یونی پولر تجربہ ناکام ہوا اس کا اعتراف کرنے کی کیا ضرورت ہے۔
  4. الف نظامی

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    اپوزیشن کی تحریک سے کیا کچھ محسوس نہیں ہوا کہ ریاست کا رخ کدھر ہے؟ مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔
  5. الف نظامی

    ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج تبھی ہو گی جب آئین کی پاسداری کرے: نواز شریف

    سیدھی سی بات ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی نااہلی کو دیکھ کر اداروں کا میلان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کی طرف ہو گیا ہے۔ جلد ہی سسٹم تبدیل ہوگا۔
  6. الف نظامی

    چار سال کا پروپگنڈا اور پاکستانیوں کی رائے

  7. الف نظامی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    جی اس کے کچھ اطلاقات ضرور مل جائیں گے نہ ملیں تو ابسٹریکٹ میتھیمٹکس تو ہے ہی۔ الیپسائیڈ کے کرویچر پر ضرور الگ دھاگہ بنائیے۔
  8. الف نظامی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ایک ریڈیس نہ ہونے کا مطلب یہ ہی ہے کہ کرویچر کی ایکویشن ملے گی جو ہر پوائنٹ پر مختلف ویلیو دے گی۔ اب اس ایکویشن کا انورس حاصل کر لیجیے جو ریڈیس آف کرویچر کی ایکویشن بن جائے گی جو کسی بھی پوائنٹ پر ریڈیس آف کرویچر مہیا کرے گی۔
  9. الف نظامی

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    میرا تو سوال ہے آپ سے بھی۔
  10. الف نظامی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    الیپسائیڈ یا کسی بھی کرو کا ریڈیس آف کرویچر ایٹ اے پوائنٹ: In differential geometry, the radius of curvature, R, is the reciprocal of the curvature. For a curve, it equals the radius of the circular arc which best approximates the curve at that point.
  11. الف نظامی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    تو کیا الیپسائیڈ کا ریڈیس آف کرویچر ، کرویچر کا انورس نہیں ہوتا؟
  12. الف نظامی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    میرزا عبد القادر بیدل کے حوالے سے ایسا واقعہ مشہور ہے جس کی تفصیل آپ کتاب روح بیدل از ڈاکٹر عبد الغنی کے صفحہ ۵۶ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں
  13. الف نظامی

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    محمد سعد
  14. الف نظامی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    بہتر یہی ہے کہ میں سوال اپنے علم میں اضافے کے لیے پوچھوں اور اس میں قرینہ ادب ملحوظ رکھوں۔
  15. الف نظامی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    سٹریس یعنی قوت تقسیم رقبہ۔ یہ ویکٹر ٹینسر کیسے ہے؟ اور ریڈیس آف کرویچر معلوم کرنا ہو جب کہ کرویچر موجود ہو تو مجھ سے پوچھ لیجیے :)
Top