نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    مارشل لا کا مفروضہ کہاں سے گھڑ لیا؟
  2. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیں علاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
  3. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    جب آپ کو ڈومین نالج نہ ہو تو ایسا لیکچر ہی دیا جا سکتا ہے۔ ادویات کی کمپنیوں کے پرافٹ مارجن پر تحقیق کریں تا کہ آنکھیں کھل سکیں۔
  4. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    ریفرینس: بابا جی اور ان کا ایمان دار دوست (دونوں کی اصل شناخت نا معلوم) محمد سعد
  5. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    خام مال کی قیمت بڑھنے کا کوئی ثبوت موجود ہے؟ عوام کو خام مال کی مختلف انواع کا علم نہیں اور نہ ہی ان کی قیمتوں کا کوئی ریکارڈ مہیا کیا گیا ہے لہذا اس بیان کی تصدیق کا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ خام مال کی قیمت بڑھ گئی ہے الا یہ کہ آپ خام مال کی انواع اور ان کی قیمتوں کی تفصیل فراہم کریں۔
  6. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    کیا موجودہ حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ اپوزیشن سے مشاورت کے بعد کیا ہے؟
  7. الف نظامی

    مولانا فضل الرحمان اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مقرر

    ایمان دار اپوزیشن ، حکومت کو راہ راست پر رکھنے میں معاون ثابت ہوتی ہے جب کہ کرپٹ اپوزیشن ، حکومت کو کرپشن کرنے کی طرف مائل کر سکتی ہے لہذا اپوزیشن کا انتخاب بھی نہایت سوچ سمجھ کر کیجیے۔ حکومت اور اپوزیشن کا انتخاب الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات کے نفاذ سے منسلک ہے
  8. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    قیمت بڑہانے کا یہ جواز نہیں ہے مسئلے کا حل (پرائس کنٹرول) موجود نہ ہونے کی یہ منطق درست نہیں۔ جو فرض کیا گیا وہ بھی درست نہیں اور اس کا دوا کی پرائس کنٹرول کے آزمودہ حل کے موجود نہ ہونے سے کوئی ربط نہیں بنتا۔ یعنی مفروضے اور نتیجے میں کوئی تعلق ہے ہی نہیں اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ...
  9. الف نظامی

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    سوال: حکومت کی کارکردگی کیا ہے؟ جواب: میں نہیں بتاوں گا لیکن نواز کی یہ کرپشن ہے ، زرداری پر فلاں کیس ہے۔ جاسم محمد
  10. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    Elections have been an instrument of authoritarian control well as a means of Democratic Government جمہوریت کے اجزائے ترکیبی: ہر پانچ سال بعد الیکشن ہو جانا جمہوریت نہیں ہے بلکہ جمہوریت =الیکشن + بنیادی حقوق+ جان کا تحفظ + روزگار + ریاستی فیصلوں میں عوام کا دخل + سوشل سیکیورٹی + مساوات + آزاد...
  11. الف نظامی

    عمران خان کو لانے والے بتائیں یہ سوغات قوم پر کیوں مسلط کی گئی، نواز شریف

    2013 کی الیکشن کمپین میں عمران خان ایک سوال پوچھا کرتے تھے: "نواز شریف، اٹھاریوں ترمیم کے بعد بجلی بنانا وفاق کی ذمہ داری نہیں تھی صوبے کی ذمہ داری تھی۔ بتاؤ کتنی بجلی بنائی تم نے اور کیوں نہیں بنائی؟" یہ سوال آج خود عمران کے سامنے کھڑا ہے۔ ممکنہ جوابات: دیکھیں ناں یہ ہوگیا تھا، وہ ہوگیا تھا،...
  12. الف نظامی

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟ کام نہ کرنے کی نئی منطق: نواز شریف یہ ہے ، زرداری وہ ہے ،بھٹو ابھی زندہ ہے ، لہذا حکومت کام کیا کرے۔
  13. الف نظامی

    نواز شریف بھارت کی مدد سے پاکستان کے خلاف خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں، وزیراعظم

    غیر معمولی دعووں کو غیر معمولی ثبوت کی ضرورت ہوتی ہے۔ بغیر ثبوت کے محض پروپگنڈا ہوتا ہے۔
  14. الف نظامی

    بس ذرا جلدی سے یہ سیڈ بالز بنا لیں اس سے پہلے کہ موقع نہ مل سکے

  15. الف نظامی

    بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب

    بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب
  16. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    واٹ اباوٹ ازم کو پڑھیں تا کہ اپنی غلط منطق کا احساس ہو۔
Top