نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    غلط مفروضہ۔ مارکیٹ فورسز جنہیں کہہ رہے ہو اس کا دوسرا نام مافیا ہے اور ان کی کرپشن کو ختم کرنا ہی حکومت کا اصل کام ہے۔
  2. الف نظامی

    تبدیلی آگئی ہے

    دور اندیشی کی انتہا ہے محمد خلیل الرحمٰن صاحب۔ داد وصول کیجیے۔
  3. الف نظامی

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    انتخابی اصلاحات سے ایک فلٹریشن پراسیس بنائیں جس کے تحت ایمان دار لوگوں کا الیکشن لڑنا اور منتخب ہونا ممکن ہو تا کہ عوام کے مسائل کا ادراک کرنے کے بعد مناسب طریقے سے مسائل کا حل نکالا جا سکے۔
  4. الف نظامی

    ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز ”چیمپئن فارنیچر“ قراردیدیا

    شئیر کردہ خط کے مطابق پاکستان کو چمپئن فار نیچر کمیونٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے اور ماحول دوست اقدامات کو سراہا گیا ہے اور پاکستان کے بیانیہ کو جاننے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے اور ساتھ مل کر کام کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ ایک اچھی بات ہے اور ساری دنیا کو ماحول کی بہتری کے لیے کام...
  5. الف نظامی

    ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو بڑے عالمی اعزاز ”چیمپئن فارنیچر“ قراردیدیا

    زبردست۔ بہت اعلیٰ پوری قوم کو شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے تا کہ پاکستان کو سبز ہلالی پرچم کی طرح سر سبز و شاداب کیا جا سکے۔
  6. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    مفروضہ نمبر 1: آپ پہلے دیکھیں کہ یہ ادویات کن امراض کے لیئے ہے ۔آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ان لاگت کیا کھانسی اور نزلے کی ادویات کے مترادف ہونگیں ۔ لہذا یہ دوائیں انتہائی لاگت پر تیار ہوتیں ہیں ۔ یہ تو منطق ہی درست نہیں۔ مفروضہ نمبر 2: اگر یہ کمپنیز یہ ادویات تیار کرتیں ہیں تو منافع کے بغیر...
  7. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    یہ ادویات کم لاگت پر نہیں بنتیں اور ادویات بنانے والی کمپنیز کم لاگت پر نہیں بناتیں میں کیا فرق ہے یہ معلوم ہونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے آپ نے کوئی تحقیق کی ہے تو شئیر کریں ۔ "ڈگڈگی پر فوراناچنا " یعنی دلیل نہ ہو تو دوسرے پر ذاتی حملہ کر دیا جائے۔
  8. الف نظامی

    وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی

    ان پر ایک قرض فارن فنڈنگ بھی ہے جس کو ایف اے ٹی ایف کی شکل میں پاکستان کی خود مختاری کو گروی رکھ کر چکایا جا رہا ہے۔
  9. الف نظامی

    ایف اے ٹی ایف کیا ہے؟ حکومت اور اپوزیشن کی ملی بھگت

    ذرااپنی ٹوئٹر سے شئیر کردہ پوسٹوں کا جائزہ لیں۔ میرا اعتراض عنوان میں واضح ہے اگرنظرسے گذرا ہو۔
  10. الف نظامی

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    تو پھر یہ تسلیم کریں کہ پولیس ریفارمز کے حوالے سے جو آپ نے اوپر پوسٹیں کی ہیں وہ محض شلجم سے مٹی اتارنے کے مترادف ہیں۔ نوٹ:شئیرکردہ خبر 2019کی ہے اور اب 2020چل رہا ہے۔
  11. الف نظامی

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ پولیس ریفارمز کس نے کرنے ہیں؟ محض سٹیٹ منٹ دینا سوشل میڈیا پر توچل سکتا ہے آپ مجھے کوئی قانونی ڈاکومنٹ بتا سکتے ہیں جو حکومت کی طرف سے جاری کی گئی ہو جس میں پولیس ریفارمز کا ذکر ہو؟
  12. الف نظامی

    ایف اے ٹی ایف کیا ہے؟ حکومت اور اپوزیشن کی ملی بھگت

    کہیں مکالمہ ہو تو جواب دیا جائے-۔ غیر منطقی ربط قائم کرنا اسی کو کہتے ہیں۔
  13. الف نظامی

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    دیگ کا ایک دانہ: جو آئی جی کی تبدیلی کرنے کو پولیس ریفارمز سمجھے اسے جزو اور کل کا فرق معلوم نہیں یا وہ دوسروں کا بیوقوف سمجھتا ہے۔ سمجھنے والوں کے لیے اتنا کافی ہے۔
  14. الف نظامی

    ایف اے ٹی ایف کیا ہے؟ حکومت اور اپوزیشن کی ملی بھگت

  15. الف نظامی

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    1-ریفرینس لیس 2-سپرفیشیل رپلائی۔ reference-less superficial reply ریسرچ پیپر کے امور کے ماہر محمد سعد سے ریفرینس فراہم کرنے کا سبق پڑھ لیں۔
Top