میرے پروگرام میں اس ہفتے کے دوسرے فنکار‘ پروفیسر‘ سعید احمد ‘ تھے،
ان کا تعلق بھی راولپنڈی پاکستان سے تھا،
عشق میں ڈوبے ہوئے کام کر رہے ہیں۔ ۔ ۔
صوفیانہ کلام کی تشہیر کے عشق میں۔ ۔ ۔
13 کتابوں کے مصنف ہیں، دنیا کی کئی زبانوں میں صوفیا کے کلام کی تشریح و ترجمہ کرچکے ہیں ۔ ۔ ۔
ناظرین نے ان...
شمیل بھیا مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ چینل فقط برطانیہ اور یورپ کے ناظرین کی رسائی میں ہے،
تفصیلات اس دھاگے پر جاکر دیکھ لیجئے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3737&postorder=asc
8)
او کے، میں نے دوبارہ چیک کیا ہے زیک، نمبر درست ہے۔ ۔ ۔
ہوسکتا ہے کہ یہ صرف جمعے کے روز میرے پروگرام کے دوران ہی کام کرتا ہو لہذا آج اس کو ڈائل مت کیجئے گا۔
کیوں؟
آخر کیوں؟؟؟
میں کیوں مایوس کر رہی ہوں آپ لوگوں کو :shock:
جیسے ہی وقت ملتا ہے ایک چکر لگالیتی ہوں :cry:
آج تو طبیعت بھی بہت خراب ہے کل کا پورا دن اسپتال میں گزارا، دواؤں کی غنودگی سے ذرا ہوش آیا تو فورا محفل کو یاد کر لیا اور محفل مجھ سے شاکی ہے :cry: :cry: :cry:
گداگر
نگاہیں اس کے چہرے پر رکیں تو جم گئیں یک دم
ہوا میں محو حیرت اور نبضیں تھم گئیں یک دم
مرے رب نے اسے کتنا حسیں پیکر بنایا تھا
پھر اس کے چشم و لب رخسار کو کتنا سجایا تھا
وہ آنکھیں یا الہی ورطہء حیرت کا ساماں تھیں
سنہری اس کی زلفیں خیر سے سورج بداماں تھیں
وہ چہرہ تھا کہ...
شمشاد بھائی آپ بھی بہت مخلص ہستی ہیں، مجھے کب انکار ہے کسی کے خلوص پر۔۔۔
کبھی کبھی خلوص نظر آتا ہے اور کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے۔ ۔ ۔
آپ جیسی ہستی کو مزید کیا کہوں 8)
۔
اس موضوع کے آغاز میں ہی میں نے پورا اتہ پتہ دے دیا تھا پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔
ایم اے ٹی وی، اسکائی ڈیجیٹل کے چینل نمبر 793 پر آتا ہے۔
میرا پروگرام ‘فنکار ود فرزانہ‘ ہر جمعے کی شام ساڑھے نو بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک نشر ہوتا ہے۔
اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے مہمان شامل...
۔
ارے آپ لوگ آپس میں ہی کیا بحث شروع کردتے ہو، خیر، اطلاعا عرض ہے کہ ‘ایم اے ٹی وی‘ پورے یورپ میں نشر ہوتا ہے،
ہوسکتا ہے کہ آپ کو اپنی سیٹیلائٹ ڈش کی فریکوئینسی سیٹ کرنی پڑے،
البتہ یوں ہے کہ جیسا ‘باجو‘ نے بھی بتایا، مجھے پورے یورپ سے لائیو کالز موصول ہچکی ہیں دوران پروگرام۔۔۔۔!!!
لہذا...
ہرجائی
مری ہی دین ہے تیرا تبسم ہمہ گیر
ترے خرام کا لہراؤ ہے مرا ہی کمال
قدم قدم پہ نگاہوں نے وہ چراغ جلائے
ہرآئینے میں جھلکتا ہے صرف تیرا جمال
بھلا کسی کا ستاروں پہ کیا اجارہ چلے
زمانے بھر کے لئے وقف ہیں یہ قندیلیں
یہ سلسبیل تجلی اسی لئے ہے رواں
کہ تیرگی کے ستائے ہوئے ذرا جی لیں...
داد و تحسین ‘محب‘
قلم کے غازی نکلے۔ ۔ ۔ واہ بھئی واہ
دیکھا میں نہ کہتی تھی کہ لکھو تمہارے اندر یہ ‘جراثیم‘ بدرجہ اتم پائے جاتے ہیں، شکر ہے تم نے کم از کم میری ایک بات پر تو کان دھرا۔
جناب کے مشاہدے کی داد دے رہی ہوں، انداز تحریر خوب، ممبران کے بارے میں دلچسپ انداز سے گل افشانیاں ہو رہی...
شمشاد بھائی نے میرے بارے میں معلومات جان کر کس چیز کا اچار ڈالنا ہے بھئی؟؟؟
خوامخواہ لنک دیئے جا رہے ہیں
اور شمشاد بھائی اچھا ہے جو تصویر نہیں آتی، ہم بے پردہ بیبیاں اور آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماشا اللہ ماشااللہ۔
:roll:
:?