ہاہاہاہا
قسم سے محب تم نے تو کمال کا لکھا ہے، ہنس ہنس کر دہری ہورہی ہوں(دوبارہ ہاسپٹل جانا پڑا تو سب تمہارا قصور)
اور باجو کی ‘ڈھشم ڈھشم‘ زبردست مزا آگیا،
اب واقعی تمام خطوط کی یتیمی پر افسوس ہو رہا ہے،
دولھے، شہ بالے، سب کہاں سے کہاں تک اور کیا کچھ تیاگنے پر تیار ہیں۔۔۔۔۔ :shock...