نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    امرتا پریتم ان کا کوئی اردو کلام میری نظر سے نہیں گزرا
  2. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا :):)
  3. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    منیر نیازی عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
  4. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    نام بھی پہلی بار ہی سنا ہے کوئی شعر بھی پوسٹ کریں
  5. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    رہ تو یہ گیے ہندوستاں میں رہتے ہیں ہندوستاں سے دور شاید اسی لیے نہیں پہچانے جا رہے
  6. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    اصغر گونڈوی انہیں چہرے سے پہچان لیا اصغر غزل میں چاہئے وہ موج زندگی جو حسن ہے بتوں میں جو مستی شراب میں
  7. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    انہیں پہچاننے سے زیادہ ہم متذکرہ کلاسک کے لیے متجسس ہیں
  8. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    کیا یہاں کی لائبریری میں موجود ہے؟
  9. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    حالانکہ ان کو اندھیرے میں بھی پہچانا جا سکتا ہے :p:)
  10. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    دونوں کا جواب ہاں ہے :):)
  11. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    صبا اکبرآبادی اور ان کو بھی :):)
  12. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    سبط علی صبا دیوار کیا گری مرے خستہ مکان کی لوگوں نے میرے صحن میں رستے بنا لیے :):)
  13. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    کیا یہ صوفی تبسم ہیں؟
  14. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ابن صفی ایسے نہیں تھے ویسے فاتح بھائی کے مطابق یہ چراغ حسن حسرت ہیں
  15. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    پروین شاکر چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے وقت نے کس شبیہ کو خواب و خیال کر دیا
  16. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    فیض احمد فیض کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
  17. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    احمد فراز سلوٹیں ہیں مرے چہرے پہ تو حیرت کیوں ہے زندگی نے مجھے کچھ تم سے زیادہ پہنا
  18. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    لسان العصر اکبر الہ آبادی دختر رز نے اٹھا رکھی ہے آفت سر پر خیریت گزری کہ انگور کے بیٹا نہ ہوا
Top