نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    میر ببر علی انیس گل دستۂ معنی کو نئے ڈھنگ سے باندھوں اک پھول کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں
  2. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت سے تو ہیں ناں آپ؟
  3. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    پتھر مارنے کے لیے
  4. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ہے مشقِ سخن جاری چکی کی مشقت بھی اک طُرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی یہ شعر حسرت موہانی کا ہے چراغ حسن حسرت کا نہیں
  5. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
  6. فہد اشرف

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    فیڈرر تو کل بھی زندہ تھا صاحب
  7. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
  8. فہد اشرف

    مری ہندی بھی اتم ہے مری اردو بھی اعلیٰ ہے - - - لتا حیا۔۔

    کمار وشواس کا شعر ہے یہ اردو بزم ہے اور میں تو ہندی ماں کا جایا ہوں زبانیں ملک کی بہنیں ہیں یہ پیغام لایا ہوں مجھے دُگنی محبت سے سنو اردو زباں والو میں ہندی ماں کا بیٹا ہوں میں گھر موسی کے آیا ہوں
  9. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    کوئی اچھی ویب سائیٹ بتائیں
  10. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    ہم نے جو تصویر لگائی ہے وہ فوٹوبکٹ کی ہی ہے۔ کیا آپ کو نظر نہیں آ رہی؟
  11. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    جو تصویر یہاں شائع کرنی ہو اسے پہلے کسی دوسرے سائیٹ (مثلاً photobucket، fliker، Facebook etc) پر اپلوڈ کریں پھر وہاں سے اس کا لنک کاپی کر کے یہاں کے تصویر والے خانے میں پیسٹ کر دیں۔
  12. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    پیغامات میں تصاویر شامل کریں!
  13. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    میر صاحب لگ رہے ہیں سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا
  14. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    مولانا حسرت موہانی ہم قول کے صادق ہیں اگر جان بھی جاتی واللہ کہ ہم خدمت انگریز نہ کرتے
Top