بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

کونسا فارمولا؟؟ ہمیں تو تصویر ہی نظر نہیں آئی۔ :cry: آپ کو نظر آ رہی ہے؟؟
تصویر تو نظر نہیں آئی۔ گوگل امیج سرچ پہلے سے استعمال کر رہا ہوں، اس لیے یہاں بھی استعمال کر کے دیکھ لیا۔ :)
یہاں جائیے۔کوئی بھی امیج براؤز کر لیں، یا ڈریگ ڈراپ کر لیں۔ متعلقہ تصاویر سرچ ہو جائیں گی۔
 
Top