نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    محسن زیدی: یاں کوئی شاخِ وفا پھولنے پھلنے سے رہی

    غزل یاں کوئی شاخِ وفا پھولنے پھلنے سے رہی شہرِ کوفہ کی روایت تو بدلنے سے رہی میں ہوں اور وادئ غربت کا سفر ہے پیہم اب کوئی روکے مری راہ بدلنے سے رہی مختصر یہ کہ اسی طرح جھلستے رہیئے ابر آنے سے رہا دھوپ بھی ڈھلنے سے رہی کیسۂ زر سے سبھی بولتے منہ بند ہوئے اب کسی منہ سے بھی حق بات نکلنے سے رہی...
  2. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محسن وہ زہر پھیل گیا سطح پر بھی اب کل تک جو صرف ذہن کی گہرائیوں تھا محسن زیدی
  3. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    پڑھتا میں بھی نہیں ہوں لیکن دیکھتا ہر مہینے ہوں اقوالِ زریں، لطائف و غزلوں کے لیے
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ریاستہائے متحدہ امریکہ کے کس شہر کا قصد ہے؟ اس بار آپ بھی ایک سفرنامے کی لڑی کھول دیں :)
  5. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیرہ بھی ڈالتے ہوں گے سالن میں
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ ہم نے خالہ کے گھر (جلگاؤں) ڈال رکھا ہے اس لیے کچھ بتا نہیں سکتے اگست سے نیا سیشن شروع ہوگا تب جائیں گے۔ آپ سعودی ہی میں ہیں یا واپس آ گئے؟
  7. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواتین و حضرات کہنے سے آپ فیمنسٹ نہ ہو جاتے :p
  8. فہد اشرف

    ناصر کاظمی نعت (تضمین بر اشعار غالب)

    نعت (تضمین بر اشعار غالب) یہ کون طائر سدرہ سے ہم کلام آیا جہانِ خاک کو پھر عرش کا سلام آیا جبیں بھی سجدہ طلب ہے یہ کیا مقام آیا ”زباں پہ بار خدایا! یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے مری زباں کے لیے“ خطِ جبیں ترا امّ الکتاب کی تفسیر کہاں سے لاوں ترا مثل اور تیری نظیر دکھاوں پیکرِ الفاظ میں...
  9. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تقریر میں ایسا ضرور کرتے ہیں لیکن ایسی غلطی کا تحریری ثبوت چھوڑتے ہوئے میں نے کسی مولوی کو نہیں دیکھا۔
  10. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ کچن کارنر سے کسی ایکسپرٹ کو بلایا جائے۔
  11. فہد اشرف

    بشیر بدر ہم کو بیکار لیے پھرتے ہو بازاروں میں

    غزل ہم کو بیکار لیے پھرتے ہو بازاروں میں ہم نہ یوسف ہیں نہ یوسف کے خریداروں میں ملک تقسیم ہوئے دل تو سلامت ہیں ابھی کھڑکیاں ہم نے کھلی رکھی ہیں دیواروں میں اک زباں جس کو غزل کہیئے مجرم ٹھہری شاہزادی کو چنا جائے گا دیواروں میں اک حویلی میں چہکتے ہوئے پنچھی کی طرح تیری آواز ابھی قید ہے درباروں...
  12. فہد اشرف

    بشیر بدر یہاں سورج ہنسیں گے آنسوؤں کو کون دیکھے گا

    غزل یہاں سورج ہنسیں گے آنسوؤں کو کون دیکھے گا چمکتی دھوپ ہو گی جگنوؤں کو کون دیکھے گا پھلوں کی باغبانی میں تو بارش کی دعا ہو گی گزرتے خوبصورت بادلوں کو کون دیکھے گا اگر ہم ساحلوں پر ڈور کانٹے لے کے بیٹھیں گے تو موجوں میں چمکتی تتلیوں کو کون دیکھے گا ہے سردی واقعی لیکن گھنے کہرے کی یورش میں...
Top