نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    تعارف مجھے بھی جانیے

    خوش آمدید دوست
  2. فہد اشرف

    قران کوئز 2017

    اور میری عادت ہے اعوذباللہ اور بسم اللہ دونوں پڑھتا ہوں کیا یہ پڑھنا غلط ہے؟
  3. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اصغر گونڈوی
  4. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    سیمی فائنل کھیلنے کے بعد کوارٹر فائنل؟؟ یہ کھیل کیا ہے
  5. فہد اشرف

    قران کوئز 2017

    کنگ جیمز کی بائبل کے مطابق یعقوب علیہ السلام نے کشتی ایک فرشتے سے لڑی تھی نہ کی اللہ تعالٰی سے
  6. فہد اشرف

    کالے ڈی پی کی قربانی مانگتا ہے

    کالے ڈی پی کی قربانی مانگتا ہے
  7. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    یہ سیمی فائنل ہارنے کے بعد بھی کیوں کھیل رہے ہیں۔
  8. فہد اشرف

    جوہر صدیقی:: ڈھونڈتے ہیں جام و مے پیرِ مغاں بننے کے بعد

    ڈھونڈتے ہیں جام و مے پیرِ مُغاں بننے کے بعد جستجو عنوان کی ہے داستاں بننے کے بعد رہزنی سیکھی تھی یوں تو پاسباں بننے کے ساتھ پختگی آئی امیرِ کارواں بننے کے بعد لیجیے بنیاد زنداں کے کام آ گئے چند تنکے بچ رہے تھے آشیاں بننے کے بعد کچھ تو کہیے کس طرح اربابِ تنظیمِ چمن زیست بن جائیں گے مرگِ ناگہاں...
  9. فہد اشرف

    شکیل بدایونی یہ تمام غنچہ و گل، میں ہنسوں تو مسکرائیں

    یہ تمام غنچہ و گل، میں ہنسوں تو مسکرائیں کبھی یک بیک جو رو دوں تو ستارے ٹوٹ جائیں مرے داغِ دل کی تابش جو کبھی یہ دیکھ پائیں وہیں رشکِ بے اماں سے مہ و مہر ڈوب جائیں کبھی ذوقِ جستجو پر اگر اعتبار کر لوں سرِ راہ منزلیں خود مجھے ڈھونڈنے کو آئیں کبھی بے قرار ہو کر جو میں سازِ عشق چھیڑوں تو یہ...
  10. فہد اشرف

    شکیل بدایونی آدمی نہ اتنا بھی دور ہو زمانے سے

    آدمی نہ اتنا بھی دور ہو زمانے سے صبح کو جدا سمجھے شام کے فسانے سے دیکھ طفلک ناداں قدر کر بزرگوں کی گتھیاں نہ سلجھیں گی مضحکہ اڑانے سے زخمِ سر کے دیوانے زخمِ دل کا قائل ہو زندگی سنورتی ہے دل پہ چوٹ کھانے سے مطربِ جنوں ساماں تو نہ چھیڑ یہ نغمہ دھن خراب ہوتی ہے تیرے گنگنانے سے گرمئ سخن سے کچھ...
  11. فہد اشرف

    بشیر بدر مسافر کے رستے بدلتے رہے

    مسافر کے رستے بدلتے رہے مقدر میں چلنا تھا چلتے رہے مرے راستوں میں اجالا رہا دیئے اس کی آنکھوں میں جلتے رہے کوئی پھول سا ہاتھ کاندھے پہ تھا مرے پاؤں شعلوں پہ جلتے رہے سنا ہے انہیں بھی ہوا لگ گئی ہواؤں کے جو رخ بدلتے رہے وہ کیا تھا جسے ہم نے ٹھکرا دیا مگر عمر بھر ہاتھ ملتے رہے محبت...
  12. فہد اشرف

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنلز لندن

    چلو یہاں تو جیتے۔ جئے ہند وغیرہ
  13. فہد اشرف

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    میرا مطلب تھا رک کے کھیلنا ہوگا :love-over:
  14. فہد اشرف

    تعارف محفلین متوجہ ہوں

    خوش آمدید جناب
  15. فہد اشرف

    تعارف عکسِ تعارف

    خوش آمدید
  16. فہد اشرف

    اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ

    اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ
Top