نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    اختر شیرانی کلوپیٹرا

    کلوپیٹرا وادئ نیل پہ طاری تھا بہاروں کا سماں جلوۂ سبزۂ گل سے تھیں فضائیں شاداب نشۂ بادِ بہاری سے ہوائیں شاداب محوِ پرواز تھا رنگین ستاروں کا سماں مائلِ رقص ہو جس طرح شراروں کا سماں نورِ انجم سے تھیں وادی کی ادائیں شاداب نکہت و رنگ کی آوارہ گھٹائیں شاداب چار سو بال فشاں میکدہ زاروں کا سماں...
  2. فہد اشرف

    بشیر بدر راکھ اڑتی ہے اب ہلالوں پر

    راکھ اڑتی ہے اب ہلالوں پر دھوپ تھی سیب جیسے گالوں پر آگ محفوظ رکھیے سینے میں برف جمنے لگی ہے بالوں پر پیس کر کس نے لیپ دی ہلدی سبز موسم کے سرخ گالوں پر پیڑ تو کٹ چکا کہاں ہوں گے جو چہکتے بہت تھے ڈالوں پر تم بھی بک جاؤگے ہماری طرح ایک دن چار چھ نوالوں پر جنگلی لڑکیوں نے جنگل میں پھول کاڑھے...
  3. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیں پھر وہی زندگی ہماری ہے چچا غالب
  4. فہد اشرف

    تعارف میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں۔

    خوش آمدید چھوٹے دوست :)
  5. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    ستم تو یہ ہے ظالم سخن شناس نہیں وہ ایک شخص کہ شاعر بنا گیا مجھ کو فراز
  6. فہد اشرف

    عابدہ پروین روشن جمال یار سے ہے انجمن تمام

    شاید پنڈت دیا شنکر نسیم 'گلزار نسیم' والے ہوں
  7. فہد اشرف

    مبارکباد خلیل صاحب کے پانچ ہزار مراسلے

    آپ کو بہت مبارک ہو محمد خلیل الرحمٰن صاحب
  8. فہد اشرف

    بشیر بدر تلوار سے کاٹا ہے پھولوں بھری ڈالوں کو

    تلوار سے کاٹا ہے پھولوں بھری ڈالوں کو دنیا نے نہیں چاہا ہم چاہنے والوں کو میں آگ تھا پھولوں میں تبدیل ہوا کیسے بچوں کی طرح چوما اس نےمیرے گالوں کو اخلاق، وفا، چاہت سب قیمتی کپڑے ہیں ہر روز نہ اوڑھا کر ان ریشمی شالوں کو برسات کا موسم تو لہرانے کا موسم ہے اڑنے دو ہواؤں میں بکھرے ہوئے بالوں کو...
  9. فہد اشرف

    ذہن میں تتلیاں اڑ رہی ہیں بہت// کوئی دھاگہ نہیں باندھنے کے لیے۔ بشیر بدر

    ذہن میں تتلیاں اڑ رہی ہیں بہت// کوئی دھاگہ نہیں باندھنے کے لیے۔ بشیر بدر
  10. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ وقت نہیں پھر بھی وجی بھائی کے سلام کا جواب تو دینا ہی ہے۔ وعلیکم السلام وجی بھائی
  11. فہد اشرف

    اردو محفل الیکشن 2017_پریپ

    اس سے یاد پڑا کہ ابھی تک "ومبلڈن 2017" کی لڑی نہیں بنائی گئی ہے۔ :):)
  12. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ بھولے بسرے دھاگے

    اس کا بھی ربط دیجیئے :)
  13. فہد اشرف

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    اس لیے اس بار "انہیں" دو گنا کلام پیش کرنا ہوگا :):)
  14. فہد اشرف

    بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

    سبھی محفلین کو اردو محفل کی بارہویں سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  15. فہد اشرف

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    آپ دونوں کو بہت مبارک ہو۔ اللہ احسن طریقے سے فرائض انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  16. فہد اشرف

    عید اور چاند رات کے موضوعات پر اشعار!

    امیر خسرو کا کلام حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ کی شان میں۔ عیدگاه ما غریبا‌ن کوی تو این بہ ساعت عید، دیدن روی تو هم پردیسیو‌ں کی عیدگاہ آپ کا کوچہ ہے آپ کا چہرا دیکھنے کا لمحہ ہی عید ہوتا کعبہ من، قبلہ من روی تو سجدہ گاہ عاشکاں ابروی تو میرا کعبہ و قبلہ آپ کا چہرا ہے آپ کی...
  17. فہد اشرف

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    محمد تابش صدیقی بھائی لگ رہا ہے آپ نے پورے 33 صفحات پڑھ لیے ہیں :)
  18. فہد اشرف

    وعلیکم السلام تابش بھائی آپ کو بھی بہت مبارک ہو

    وعلیکم السلام تابش بھائی آپ کو بھی بہت مبارک ہو
  19. فہد اشرف

    محفلین کو عید کی بہت مبارکباد۔ تقبل اللہ منا ومنکم

    محفلین کو عید کی بہت مبارکباد۔ تقبل اللہ منا ومنکم
Top