معلوم ہوتا ہے آپ دونوں حضرات نے شوکت صدیقی کا افسانہ "کالی بلی" پڑھ لیا ہے ۔۔
چلیئے اسے فضول بندھن بھی مان لیتے ہیں ، اور بڑھتے ہوئے مسائل کی ایک وجہ بھی ۔۔
تو یہ بتلائیے کہ قدرت نے جو جسمانی تقاضے رکھ چھوڑے ان کے لیے کیا کیا جائے ؟
آخری عمر میں جب صرف سر ہی قبر کے باہر ہوتا ہے اس وقت آپکو...