تعبیر
محفلین
[ ایک بار پھر ایک نئی مہمان شخصیت کا
اس دفعہ کی مہمان شخصیت کے بارے مین بس اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ
ز۔۔۔زندہ دل
ی۔۔۔یکتا اور دلاری
ن۔۔۔نٹ کھٹ
ب۔۔۔باتونی/ بہادر
اس دفعہ کی مہمان شخصیت ہیں
زینب
آپ سب چاہیں تو اپنے خیالات اور تاثرات اپنے لفظوں میں بھی پیش کر سکتے ہیں یا پھر چاہیں تو
ان سوالات کے ذریعے بھی اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کرسکتے ہیں
اگر سارے نہیں تو کچھ سوالوں کے بھی جواب دے سکتے ہیں ۔ مقصد صرف مہمان شخصیت سے اپنے تاثرات کا اظہار کرنا اور انکی کارکردگیوں کو سراہنا اور انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں )