نتائج تلاش

  1. طالوت

    سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی (1)

    حركة المقاومة الاسلامية H A M A S حماس ، شیخ احمد یاسین ، عبدالعزیز رنتیسی اور محمد طہٰ کی قیادت میں 1987 میں قیام عمل میں لائی گئی ۔۔ مصر کی اخوان المسلمین سے روحانی طور پر تعلق رکھنے والی اس تحریک نے مجاہدین آزادی فلسطین کی جدو جہد میں ایک نئی روح پھونکی ۔۔ مسلح اور پھر سیاسی جدوجہد...
  2. طالوت

    ہم سب (ایک ارب اکاون کروڑ ) کوفی ہیں------------- جاوید چوہدری

    درست کہا ، معلوم ہوتا ہے جیسے دنیا میں دس محرم کے علاوہ کوئی دن ہی نہیں ۔۔ پیغام کے اعتبار سے کالم اچھا ہے ۔۔ مگر کسی غلط چیز کی نشاندہی کرنا چاہیے ۔ نظریاتی اکھاڑوں میں ہم آج تک کچھ نیں اکھاڑ سکے تو یہاں کیا کر لیں گے ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    بجلی کے بحران کے سبب روشنی نہیں ڈالی جا سکتی ، آپ سورج کے نیچے لے جائیں ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    فیکٹری ہماری ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہے ورنہ نہ تو مجھے اس پر اعتراض ہے نا کوئی سبکی ۔۔ بارانی علاقہ ہے زیر زمین پانی کی سطح انتہائی نیچے چلی گئی کہ پینے کے پانی کے لالے پڑنے والے ہیں تو ایک "گروپ آف کمپنیز" بھی نہیں بنا سکتے ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ہاہاہا بے چارہ نعمان ، لو بھئی آپ کے حق میں میں دستبردار ہوتا ہوں ، مجھے یقین ہے کہ زینب بھی ایسا ہی کریں گی ۔۔ شمشاد آپ پیغامات نعمان کو دے دیں جلدی سے جھگڑا ختم ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    کسی بھی قسم کی اقربا پروری نہیں چلے گی ورنہ میں زیادہ حقدار ہوں ، کہ اپ کے سب سے قریب ہوں ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

    یعنی بھابھی آپ کی کتاب دوستی سے نالاں ہیں ؟ وسلام
  8. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    آپ ہی نے فرمایا کہ پکڑ کر لائے ۔۔ سعودیہ میں تو بھینسیں ہیں ہی نہیں ، گاؤں میں ہے ہمارے گھر ایک بھینس اور بھینسی (کٹی) پانی وانی پلایا کرتا ہوں ، بالکل کوئی مشکل نہیں ہوتی ۔۔ بھئی بھینس اللہ کی وہ فیکٹری ہے جس سے ہم ، کھاد ، گیس ، دودھ ، گوشت ، چمڑا وغیرہ حاصل کرتے ہیں تو اتنے فائدوں میں اگر...
  9. طالوت

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    سلسلہ اچھا ہے ، اس شخصیت کو جاننے میں مدد ملتی ہے ، مگر شاید بجلی کے بحران کی وجہ سے پاکستان میں موجود ممبران اس میں حصہ نہیں لے پا رہے ۔۔ بلکہ میں نے تو تجویز دی تھی کہ "اوتار" اور "ہفتے کے مہمان" کو تعارف کے زمرے میں بطور ذیلی زمرہ شامل کر لیا جائے۔۔ بڑا مشکل سا اوتار ہے ، یا تو ارٹسٹک ذہن...
  10. طالوت

    زندگی کے پہیے

    " زندگی کا پہیہ " خوب نقشہ کھینچا ہے ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    جمہوریت کی چھلنی چھلتی رہے تو کیڑے مکوڑے چھان پھٹک لیے جاتے ہیں ، مگر آمر کی چھلنی میں سوراخ نہیں ہوتا۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    کہاں سے پکڑ کر لائے :blush: بھینسیں بھی پال رکھی ہیں :confused: دبئی میں تو خاصی مشکل ہوتی ہو گی دیکھ بھال میں :) وسلام
  13. طالوت

    استنبول/ترکی

    تعبیر کیسی ہیں آپ ؟ گھر میں سب اچھے ہیں ؟ کیسے گزر رہا ہے موسم سرما ؟ (لیجیے آ گیا پکڑ میں:)) وسلام
  14. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    سرگزشت کی خصوصیات : 1۔ مشہور و معروف شخصیات کا فسانہ زیست 2۔ دنیا بھر میں ہونے والے مختلف ایڈونچرز کے سچے واقعات 3۔ سفر نامہ 4۔ پاکستان بشمول ہندوستان و ہالی وڈ کی فلمی دنیا کا جائزہ۔ وغیرہ وغیرہ وسلام
  15. طالوت

    رچرڈ باؤچر کو ہلال قائد اعظم کا اعزاز عطا کردیا

    جاتے جاتے "اقبال جرم" بھی کروا گئے ہیں عزت ماب رچرڈ قصاب ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    تو کیا فرق پڑتا ہے ؟ ساری گفتگو بطور ثبوت موجود ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    ہممم یہ بھی ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔ چلیں کل پوچھ لیتے ہیں ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    مبارکباد قبول کریں ابو شامل ۔۔۔۔ بھتیجا کیسا ہے ؟ وسلام
  19. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    آپ ضمانت دیں بس ، باقی انھوں نے کیا کہنا ؟ آپ کی بات ٹالی نہیں جا سکتی ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    مرد حضرات سے سوال ۔

    تو یہ آُ پ صاف انکار کر رہے ہیں ، ؟ وسلام
Top