نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    نہ جی پکانے کا سامان لائیں گے ، ہفتہ دس دن تک پکاتے رہے گے اور کھاتے رہیں گے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    جی ہاں جب عمارات میں ناقص میڑیل استعمال ہو ، ان سلسلوں کو سمجھنے کا کوئی ارادہ نہ ہو ، حفاظتی اقدامات نہ ہوں ، سب کے لیے یکساں سہولیات نہ ہوں ، اپنا حق لینے کی جرات نہ ہو تو یہ وہی اعمال ہیں جن کا خمیازہ ہزاروں لاشوں کی صور ت بھگتنا پڑتا ہے ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    دوپہر کو زبردستی مہمان بننا پڑے گا کسی ایک کا ، شام جائیں گے کچھ لے آئیں گے ہفتہ دس دن کے لیے پکائیں گے اور کھائیں گے ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    "کسوٹی " "ٹی وی ون" پر نشر ہونے والا یہ پروگرام دو گراں قدر شخصیات کی وجہ سے بڑا اہم ہے ، ایک ہیں ۔ عبید اللہ بیگ اور دوسرے قریش پور ۔۔ قریش پور میزبانی کے فرائض انجام دیتے ہیں ، جبکہ عبید مہمانوں کے پوچھے گئ ، عمارت ، واقعے ، شخصیت اور کتاب کو بوجھتے ہیں ۔۔ دوران پروگرام نا صرف نایاب...
  5. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اب میں سینڈوچ کا کہہ چکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    شمشاد بھلا ایسی بھی کوئی خاتون خانہ ہوئیں ہیں جنھیں اپنے شوہر نامدار کی جیب سے لگاؤ نہ ہو ؟ اور اگر ایسا کبھی ہوا تو شاید اسے علامات قیامت میں شامل کر لیا جائے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    لیں ہم نے پھنسا لیا اور وہ پھنس گئے ۔۔۔۔۔۔ :battingeyelashes: وسلام
  8. طالوت

    ہاہاہاہی ہی ہی ،

    خالہ مردوں سے اس قدر بیزاری :rolleyes:، ہم کہاں جائیں گے :( ویسے میرے پہلے پیغام کے ہی ڈیلیٹ ہونے کے بعد میںکبھی تفریحا بھی خواتین کارنر کی طرف نہیں گیا ورنہ امید ہے خاصا طویل اور خوفناک تبصرہ کیا جا سکتا ہے :rollingonthefloor:، نئے پیغامات کی تلاش کے دوران دو چار عنوان دیکھے تھے ، وہاں بھی کوئی...
  9. طالوت

    حساب کتاب

    بس ایویں خالہ ، کچھ کرنے کو نہیں سوجھ رہا تھا سو یہ کر ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں خود بھی حیران ہوں کہ یہ میں نے کیا اور کیسے کر ڈالا ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں کہ ناشتہ نہیں کیا ، دوپہر کے لیے کھانا نہیں بنایا ، اور ویک اینڈ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ تو کیا کیا جائے وسلام
  11. طالوت

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    :notlistening::notlistening::notlistening: :notlistening::notlistening: :notlistening: وسلام
  12. طالوت

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    یہاں صرف ٹی وی پروگرامز کے بارے میں بتانا ہے ۔۔ اور موصوف کی پیشن گوئیاں تجرباتی علم کی بنیاد پر ہیں ، ستاروں سیاروں یا عددوں جیسی کسی بےہودہ چیز پر نہیں ۔۔ میں نے توکسی بات کی رٹ لگائی ہی نہیں ، گستاخی معاف آپ کو ساری محفل میں ایک میرے ہی دھاگے ملے ہیں اپنا غصہ نکالنے کے ۔۔ بھائی میرے جیسا زمرہ...
  13. طالوت

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ایک اور شاعر عارف عزیز المعروف عین عین ، خوش آمدید ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    میاں ، بیوی اور وہ ۔۔۔ !

    غالبا یہ آمش ہی ہیں ۔۔ ان کا اصل وطن یورپ کا کونسا ملک ہے زکریا ؟ وسلام
  15. طالوت

    ’ونڈوز 7 اب سب کے لیے‘

    ’ونڈوز 7 اب سب کے لیے‘ مائیکروسافٹ نے اپنے نئے کمپیوٹر آپریٹنگ نظام ’ونڈوز7‘ کے تجرباتی ورژن کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش ِنظر اس کی محدود تعداد میں فراہمی کا ارادہ ترک کر دیا ہے اور تمام کمپیوٹر صارفین اسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ مائیکروسافٹ نے ابتداء میں صرف پچیس لاکھ عام صارفین کو ہی’ونڈوز 7‘...
  16. طالوت

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    ہمارے یہاں سعودی وقت کے مطابق شاید 11 یا 12 بجے شروع ہوتا ہے ، آپ پاکستان کے حساب سے رات 1 یا 2 بجے دیکھ سکیں گے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    ۔۔۔ ۔۔ کتب کا مطالعہ ؟!

    اس سوال کا مکمل جواب دینا تو میرے لیے ممکن نہیں ہو گا ۔۔ اپنا تجربہ بیان کر دیتاہوں ۔۔ بلوغت کی عمر کو پہنچے تو گھر یا خاندان میں سے کسی نے بھی کسی کی معلومات بہم نہیں پہنچائیں ۔۔ تمام تر معلومات دوستوں اور مختلف کتب سے پہنچیں ۔۔ ظاہر ہے یہ مکمل طور پر درست نہ تھیں اور نہ ہی اس سے کوئی فائدہ ہوا...
  18. طالوت

    مردوں کی بیٹھک

    موصوف الیکٹریکل انجینیر ہیں اور اعتراف کرتے ہیں کہ لوگ ان کی باتوں کو سنجیدگی سے نہیں لیتے کہ بھئی تم کوئی ماہر ارضیات تو نہیں ہو ۔۔ اور بتا رہے تھے کہ زمین کی گہرائی میں موجود مقناطیسی عمل کا اثر فضا میں بھی دکھائی دیتا ہے جس سے یہ پتا لگایا جا سکتا ہے کہ کب اور کہاں زلزلہ آنے والا ہے اور زلزلے...
  19. طالوت

    ٹیلی ویژن پر یہ پروگرام دیکھیے ۔۔

    (یہاں ہم کسی بھی کارآمد اور اچھے ٹیلیویژن پروگرام کے بارے میں محفلین کو بتائیں گے ۔۔ تاکہ وہ احباب جن کو خبر نہ ہو وہ بھی اس سے مستفیذ ہو سکیں ۔۔۔) Atv پر آج صبح پروگرام "مارننگ ود فرح" میں ایک پاکستانی پروفیسر عبدالغفار میمن بطور مہمان تشریف لائے تھے ۔۔ دفتر جانے کی وجہ سے میں ان کی مکمل...
  20. طالوت

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    ( Atv پر آج صبح "مارننگ ود فرح" میں ایک پاکستانی پروفیسر عبدالغفار میمن بطور مہمان تشریف لائے تھے ۔۔ دفتر جانے کی وجہ سے میں ان کی مکمل گفتگو تو نہیں سن سکا ، البتہ وہ 8 اکتوبر 2005 اور حالیہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے بارے میں کہہ رہے تھے کہ انھوں نے ان دونوں کی پیشن گوئی کر دی تھی ۔۔...
Top