خرگوش بھیا کی بہن اس وقت تو خرگوش بھیا کا دل چاہ رہا ہے چیخ چیخ کر گلا پھاڑ لیں اپنا ۔۔۔
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئی
کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
شمشاد بھائی میرا خیال ہے اب اگلی ٹائپنگ جو بھی کی جائے اس کے لیے ہر رکن اپنے حصے کے صفحات ورڈ فائل میں ہی پوسٹ کرے، تاکہ جمع کرنے میں آسانی رہے اور فورمیٹنگ خراب نہ ہو، فورم سے ورڈ میں کوپی کرنے میں تھوڑے مسائل ہوتے ہیں۔۔