نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ابھی ہم زندہ ہیں :grin: اب شاید عیشل
  2. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    مرحوم:eek:؟ وہ فوت ہو چکے ہیں کیا؟ آر یو شور شمشاد بھائی؟ ج سے 'جاوید اختر' (انڈین میوزک کمپوزر)
  3. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    مل جایئں تو دونوں ہی اچھی، نہ ملیں تو کوئی بھی نہیں;) س) الٹا چور کوتوال کو کیوں ڈانٹتا ھے؟
  4. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آج پکوڑے + پکوڑے(بینگن والے اسپیشل) + فلیورڈ ملک + پھل ہمارے ہمسائے میں ایک بنگالی لڑکا رہتا ھے اسی نے آکر ہمیں‌ یہ بینگن والے پکوڑے بنا کر دیئے، بڑے ٹیسٹی تھے
  5. حسن علوی

    مبارکباد باجو سالگرہ مبارک ہو

    باجو یہ سب آپکو کس بات کی مبارکباد دے رہے ہیں؟ کونسی سالگرہ؟ آپکی تو ابھی نہیں آئی نا؟ تو پھر یہ کیا؟ ویسے مبارک ہو:grin:
  6. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    نہیں اڑ سکتے بھائی، آپ کبھی دیکھے اڑتے ہوئے گھوڑے؟ س) پانی کے مالیکیول میں سے آکسیجن کے ایٹم کو کیسے علیحدہ کیا جا سکتا ھے؟
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    بعد از افطار حاضر خدمت
  8. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    اب مجھے جانا ھے
  9. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    توفیق (بیڈمنٹن پلیئر-انڈونیشیا) اب 'ط' سے
  10. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو گھر میں پھر واٹر ٹینک کی جگہ پیپسی ٹینک رکھنا پڑے گا س) دولت ہاتھوں کی میل کب بنتی ھے؟
  11. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اور یہ میں آن ٹپکا:grin:
  12. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    سحری مینیو: پراٹھہ + چانپیں + چائے + نمازِ فجر :)
  13. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    جب سخت یاد آتی ھے نا تو اسے کہتے ہیں زور سے یاد آنا لگتا ھے آپ نے کبھی کسی کو زور سے یاد نہیں کیا جب ہی آپ کو نہیں پتہ نا:)
  14. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    اچھے والا:grin: س) پانی سے آدمی گیلا کیوں ہو جاتا ھے؟
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    سحری کے بعد ایک سرکاری دورہ
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اچھی بات ھے۔ میری طرف تو ابھی کچھ ٹائم باقی ھے۔ 2 ایک گھنٹے ہیں آئی تھنک تھوڑا سو لینا چاہیئے۔ آپکا رمضان کیسا گزرا شمشاد بھائی ویسے بہت جلدی گزر گیا پتہ بھی نہیں چلا
  17. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    جو حکم سرکار کا;)
  18. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کچھ خاص وجہ نہیں پتہ نہیں کیا ہو گیا ھے۔ ویسے آپ کیا کر رہے ہیں اس وقت؟
  19. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    اتنے سارے if and if nots لگا دیئے:eek: خیر کوئی بات نہیں۔ ابھی عید کا پلان وہاں جا کر ڈیسائڈ کرنا ھے کزن کے ساتھ۔ اور یہ نمبر حزف کر لیا میرا پوسٹ میں سے کچھ ہضم نہیں ہوئی بات یہ:rolleyes:۔ بہر صورت سویوں کا انتظار رہے گا:)
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آج نجانے کیا ماجرا ھے نیند ہی نہیں آرہی۔ لگتا ھے سب سو رہے ہیں۔
Top