نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    دیکھا ہرا دیا نا:grin:
  2. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جزاکم اللہ خیرا
  3. حسن علوی

    موسم کا حال!

    آج دھوپ نکلی رہی، دن میں خوشگوار موسم تھا مگر اب پھر سردی:confused:
  4. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    خالد بٹ (ٹی وی اداکار) اب 'ف' سے
  5. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    وہاڑی (پاکستان) اب ' ڑ' سے
  6. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    سیاہ کالا:grin: س) دال میں کالا کیا ہوتا ھے؟
  7. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    الہ آباد (بھارت) اب 'د' سے
  8. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اصولی طور پر تو شمشاد بھائی کا نمبر بنتا ھے۔ ویسے اب جو بھی آ جائے، نو ٹینشن:grin:
  9. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    لے دس یہ کیا بات ہوئی؟ س) جلنے والے کا منہ کالا کیوں ہو جاتا ھے؟
  10. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    تو نمکین حلوہ بنا کرتا:grin: س) اگر چاند کالا ہوتا تو؟
  11. حسن علوی

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    چمندا واس (سری لنکن کرکٹر) اب 'ٹ' سے
  12. حسن علوی

    شہر کا نام تو بتائیں

    میں کچھ سمجھا نہیں یہ کیا تھا؟
  13. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    چاچو کیسے مزاج ہیں؟ آپ تو تراویح بھی پڑھ آئے خیر سے ابھی تو ہم نے یہاں‌افطار کیا ھے۔
  14. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    لیجیئے حاضر ہوں بعد از افطار
  15. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    چلو چلیں متوا۔ افطاری کے بعد آتا ہوں ٹینشن نہیں لینی;)
  16. حسن علوی

    مبارکباد عید کارڈز ،

    باجو آپ سب سے پہلا بندہ ہو جس نے عید مبارک وش کیا۔ بہت اچھا لگا۔ یوکے میں پہلی عید ھے دیکھیئے کیسی گزرتی ھے۔ مانچسٹر میں کوئی نہیں اسلیئے عید پر لندن آ رہا ہوں کزن کے پاس۔ آپکو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں باجو
  17. حسن علوی

    سوال گندم جواب میں چنے

    کبھی گننے کی غلطی نہیں کی:grin: س) جھوٹ کے پاؤں کیوں نہیں ہوتے؟
  18. حسن علوی

    ون ڈے سیریز

    جو اچھا کھیل پیش کرے گا جیت اسی کا مقدر ہو گی
  19. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    افطاری سے پہلے کچھ دیر کےلیئے
  20. حسن علوی

    اب کسے جانا ہے؟

    "میرا مطلب ہر گز کچھ اور نہیں تھا، غرض یہ تھی کہ محفل سنسان پڑی ھے تو اب میں‌بھی چلتا ہوں۔" چلوں گا پھر کچھ دیر میں حاضری ہوگی انشآاللہ
Top