نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ تو سب اچھی باتیں ہیں اللہ تم کو اس میں کامیابی عطا فرمائے لیکن اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ غصہ کرنے کا دل کیوں چاہ رہا ہے بھلا؟؟؟؟؟؟
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمدللہ میں ٹھیک ہوں تیاریاں تو زور و شور سے جاری ہیں :) اور امین کی خوشی تو بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ نظرِبد سے بچائے ویسے بیٹا اب اپنا بھی انتظام جلد ہی کرلو۔۔۔۔۔۔ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام فہیم کیا حال ہے؟
  4. مہ جبین

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    دل سوز سے خالی ہے ، نگہ پاک نہیں ہے پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے ہے ذوقِ تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل! تو نِرا صاحبِ ادراک نہیں ہے علامہ اقبال
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام تمہارے مراسلے سے تو میں ایک دم فکر مند ہو گئی تھی کہ اللہ خیر کرے پتہ نہیں کیا ہو گیا جو تم ایسی باتیں کر رہی ہو الحمدللہ میں ٹھیک ہوں پیپرز کی اتنی ٹینشن بھی نہ لو اب ، سب ٹھیک ہوگا انشاءاللہ
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیسا مشن؟ کچھ تفصیل پلیز؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کیوں بھئی عائشہ عزیز ایسا کیوں سوچ رہی ہو؟ کیا ہوا خیر تو ہے نا؟:worried:
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمدللہ سیدہ شگفتہ میں بالکل ٹھیک ہوں تم سناؤ کیا ہو رہا ہے؟
  9. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں تلخیء حیات سے گھبرا کے پی گیا غم کی سیہ رات سے گھبرا کے پی گیا رات
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمدللہ میں ٹھیک ہوں بس ایسے ہی ادھر ادھر سیر کر رہی ہوں
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام کیا حال ہے؟ السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ؟
  12. مہ جبین

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں قدرت
  13. مہ جبین

    مجھے موت سے ڈر لگنے لگا ہے

    ماشاءاللہ اچھی کاوش ہے بھائی ! اللہ ہم سب کو نورِ بصیرت عطا فرمائے آمین
  14. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وہ تو کچھ ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ۔۔۔۔! ہم وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
  15. مہ جبین

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اغراض کے گہرے پردوں میں ، الفاظ کے جھوٹے رنگوں میں ہر شخص محبت کرتا ہے، حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں
  16. مہ جبین

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  17. مہ جبین

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔

    السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
  18. مہ جبین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  19. مہ جبین

    مسکین بھیگا بلا

    شو شوئیٹ چندا :thumbsup2:
  20. مہ جبین

    مسکین بھیگا بلا

    :aadab:
Top